شاہ رخ خان نے کس شخصیت کی مہنگی ترین گاڑی کو 3 ماہ تک اپنے پاس رکھا اور کیوں؟

بالی وڈ گلوکار میکا سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ شاہ رخ کو اپنی گاڑی ’hummer‘ دی تھی جو انہیں اتنی پسند آئی کہ انہوں نے اسے 3 مہینے بعد واپس لوٹایا۔ حال ہی میں میکا مزید پڑھیں

ڈیلی وی لاگنگ کرنے والے یوٹیوبر کی ویڈیوز دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں: بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے یوٹیوبرز کے ڈیلی وی لاگنگ پر حیرانی کا اظہار کیا۔ اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے ڈیلی وی لاگنگ کرنے مزید پڑھیں

بالی وڈ لیجنڈری اداکارہ بینکاک میں گر گئیں، زخمی حالت میں ممبئی منتقل

بالی وڈ کی 78 سالہ معروف لیجنڈری اداکارہ ارونا ایرانی تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں گر کر زخمی ہوگئیں۔ رپورٹس کے مطابق دو ہفتے قبل بینکاک میں اداکارہ گر گئیں تھیں اور وہیں ان کا علاج جاری تھا تاہم مزید پڑھیں

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی مایوں کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار مرزا گوہر رشید کی مایوں کی تصاویر سامنے آگئیں۔ گوہر رشید اور کبریٰ خان کا نکاح مکہ مکرمہ میں ہوا جس کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تھیں۔ اب کبریٰ خان مزید پڑھیں

اُدت نارائن کی خاتون مداح کے ساتھ اسٹیج پر نامناسب حرکت، عرفی جاوید کا تبصرہ وائرل

بالی وڈ کے سینئر گلوکار ادت نارائن کی جانب سے خاتون مداح کو اسٹیج پر بوسہ دینے کی حرکت پر اداکارہ عرفی جاوید بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ حال ہی میں عرفی کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہوا جس میں مزید پڑھیں

علیحدہ گھر میں رہنے کی وجہ سے طلاق کا تناسب بڑھ رہا ہے: منیب بٹ

پاکستانی اداکار منیب بٹ نے معاشرے میں طلاق کے بڑھتے رجحان کی مختلف وجوہات بتادیں۔ اداکار منیب بٹ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے معاشرے میں طلاق کے بڑھتے تناسب کے حوالے سے گفتگو کی۔ اداکار مزید پڑھیں