بھارت کے معروف کامیڈین و اداکار راجو شری واستو 58 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجو شری واستو کو 10 اگست کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال میں داخل کیا گیا تھا مزید پڑھیں
بگ باس 14 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری لینے والی بی جے پی رہنما اور اداکارہ سونالی فوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونالی بھارتی شہر گوا میں موجود تھیں جہاں مزید پڑھیں
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے شوبز کیرئیر اپنانے کے بعد پیش آنے و الی مشکلات کا ذکر کیا ہے۔ اداکارہ ہانیہ نے نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کیرئیر سمیت زندگی میں پیش آنے والے مختلف مزید پڑھیں
فن قوالی کو نئی جہت دینے والے موسیقی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی آج 25 ویں برسی ہے۔ نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، مزید پڑھیں
گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر میوزک ویڈیو پوسٹ کرنے پر معافی مانگ لی ۔ عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے ‘حبیبی’ کی ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ دبئی کے معروف سوشل میڈیا اسٹار عدنان مزید پڑھیں
سپر اسٹار سلمان خان ایشیا کے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار بن گئے۔ سلمان خان جلد ہی معروف رئیلیٹی شو ‘بگ باس 16’ کے ذریعے ٹی وی اسکرین پر واپسی کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ مزید پڑھیں
اداکارہ عفت عمر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق عدالتی فیصلے پر رد عمل میں عمران خان پر طنز کیا۔ ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ پر عدالتی فیصلہ آنے کے بعد عفت عمر نے ٹوئٹر پر مختلف بیانات جاری کیے۔ مزید پڑھیں
اداکار منیب بٹ نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں
کینیڈین نژاد پاکستانی یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ زید علی نے مداحوں کو خود یہ خبر سوشل میڈیا کے ذریعے دی اور انہوں نے انسٹاگرام پر بتایا کہ ‘گزشتہ کچھ دن میری زندگی کے مشکل مزید پڑھیں
اداکارہ حرا مانی نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے دعا ظہیر سے متعلق پوسٹ کی ہے۔ انسٹاگرام پر حرا مانی نے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں چاہتی ہوں دعا اور ظہیر کبھی الگ نہ ہوں، اللہ مزید پڑھیں