عامر خان اور رنبیر کپور جلد ایک ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے

بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان اور رنبیر کپور جلد ہی مداحوں کو ایک فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان اور رنبیر کپور انوراگ باسو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم مزید پڑھیں

علی ظفر نےموجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر سیاستدانوں سے کیا اپیل کی؟

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں سیاستدانوں سے اپیل کردی۔ علی ظفر نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’خدا کا واسطہ مذہب کو سیاست کے لیے استعمال مزید پڑھیں

اداکار بھی عید کے کپڑوں کیلئے پریشان، زارا نور کی درزی سے گفتگو کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے درزی کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شیئر کردی۔ زارا نور عباس نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ کو پریشان حال میں درزی سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

شعیب اختر کی سچن کو سالگرہ کی مبارکباد پر شان کیوں خفا ہوگئے؟

عمران خان کے حمایتی اداکار شان شاہد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر سے ناراض دکھائی دے رہے ہیں۔ شعیب اختر نے گزشتہ روز سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد دی مزید پڑھیں

ثمینہ پیرزادہ کی سیاسی رہنماؤں کے گھر کے باہر مظاہرے کی مذمت

سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث حکومتی جماعت اور اپوزیشن کے کارکنان کی جانب سے سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں کے گھر کے باہر احتجاج کی مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ثمینہ پیرزادہ نے مزید پڑھیں

’عالیہ اور رنبیر کی شادی کا کوئی استقبالیہ نہیں ہو گا‘

گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وڈ کی معروف جوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کا استقبالیہ نہ ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور نے مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کا موتیا کا آپریشن، کالا چشمہ پہنے لیکچر دینے کی تصاویر وائرل

پاکستان کے معروف اسکالر مولانا طارق جمیل کی آنکھ کا آپریشن ہوا ہے۔ انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل نے کالا چشمہ پہنے لیکچر دیتے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے چاہنے والوں کو آنکھ کے آپریشن کی اطلاع دی۔ تصاویر میں مولانا مزید پڑھیں

اداکار کنور ارسلان کے والد انتقال کرگئے

پاکستانی اداکار کنور ارسلان کے والد انتقال کرگئے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو افسوسناک خبر کی اطلاع دی۔ انہوں نے لکھا کہ آج میں نے اپنے مینٹور، بہترین دوست والد مزید پڑھیں

عروج آفتاب گریمی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی نژاد گلوکارہ بن گئیں

پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیت لیا۔ گریمی ایوارڈز کی بیسٹ گلوبل پرفارمنس کیٹگری میں عروج کا گیت ’محبت‘ مزید پڑھیں