مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے

امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار ادا کیا تھا جسے آج تک پسند کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

فلم کی جعلی کلیکشن! دیویا کھوسلا کمار کا عالیہ بھٹ پر اپنی ہی فلم کے ٹکٹ خریدنے کا الزام

بھارتی ہدایتکارہ و اداکارہ دیویا کھوسلا کمار نے عالیہ بھٹ پر باکس آفس نمبروں میں جعل سازی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیویا کھوسلا نے عالیہ بھٹ پر یہ الزام بھی لگایا کہ عالیہ کی مزید پڑھیں

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اعجاز اسلم 2 دہائیوں سے انڈسٹری سے وابستہ ہیں جو اپنی اداکاری کے علاوہ فٹنس کی وجہ سے بھی عوام میں مقبول ہیں۔ اداکار نے اپنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

’اب کام کے معیار پر نہیں مقدار پر یقین رکھا جاتا ہے‘، ایوب کھوسو ڈرامہ انڈسٹری سے نالاں

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار ایوب کھوسو 4 دہائیوں سے پاکستانی انڈسٹری سے وابستہ ہیں تاہم اب وہ انڈسٹری سے نالاں نظر آتے ہیں۔ حال ہی میں ایوب کھوسو ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں شریک مزید پڑھیں

اننیا پانڈے کس بالی وڈ جوڑے کی شادی سے متاثر؟ اپنی شادی کی پلاننگ بھی بتا دی

بالی وڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنی شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر آنے والی فلم ‘سی ٹی آر ایل’ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کیلئے مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی دوران شوٹنگ زخمی، گردن پر گہرا زخم آگیا

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم ’گڈ اچاری 2 (جی 2)‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران ہاشمی ان دنوں اسپائی تھرلر فلم گڈ اچاری کے دوسرے حصے کی شوٹنگ کے مزید پڑھیں

بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسی

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور حال ہی میں دوسری مرتبہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی جویریہ عباسی نے بچوں کا والدین کی دوسری شادی پر دیے جانے والے ردعمل پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ جویریہ عباسی کا نکاح عدیل مزید پڑھیں

ماہرہ نے شوہر کو شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانوی قرار دیدیا

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کو رومانوی قرار دے دیا۔ لندن میں شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب سجائی گئی جہاں انڈسٹری کے تمام ہی ستارے جلوہ گر ہوئے۔ مزید پڑھیں

مجھ پر کالا جادو کیا گیا، اپنے ارد گرد عجیب چیزیں محسوس کیں: فیروز خان کا انکشاف

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کالے جادو کے زیر اثر رہے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے مختلف انسٹا اسٹوریز شیئر کی ہیں جو سوشل میڈیا کی زینت بنی مزید پڑھیں