ایمریٹس نے پاکستان کے لیے فلائٹس کھولنے کا اعلان کر دیا۔

ایمریٹس ۔ صارفین کو دبئی کے راستے موجودہ نیٹ ورک میں 70 سے زائد مقامات تک رسائی حاصل ہوگی۔ایئرلائن نہ صرف کراچی، اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اپنی پروازوں کی آمد و رفت میں اضافہ کرے گی بلکہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شجرکاری مہم کا آغاز۔انتظامیہ اور سیاستدان پیش پیش۔

گوجرنوالہ۔وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان لنگڑیال گرین سلفی شجرکاری مہم میں پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو صوبائی وزیر نے كریسچن ٹیکنیکل کالج اور ڈائریکٹر زراعت آفس میں پودا لگایاکمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو ڈویژن میں ساڑھے 6 لاکھ مزید پڑھیں

بارش کی تباہ کاریاں گوجرانوالہ میں ایک گھر منہدم۔دو افراد ہلاک پانچ زخمی ۔

گوجرانوالہ۔نوشہرہ ورکاں کے علاقہ میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گر گئی ،ملبے تلے دب کر نوسالہ بچے سمیت دو افراد ہلاک پانچ زخمی ہو گئے۔ تحصیل نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں ملو بادوں رتی روڈ میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ بھائی اعظم بٹ( گوجرانوالہ بروسٹ)کا انتقال کیسے ہوا تفصیلات کے لئے کلک کریں

گوجرانوالہ آفیسر کلب میں پابندی کے باوجود شہریوں کو سوئمنگ پول میں نہانے کی اجازت سوئمنگ پول پر نہاتےہوئے 70سالہ شخص ڈوب گیا ڈوبنے والا شخص اعظم بٹ سٹیلائٹ ٹاون کا رہائشی تھا ریسکیو ٹیموں نے اعظم بٹ کی لاش مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔سنئیر ممبر ڈسٹرکٹ بار عابد کھوکھر ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے

گوجرانوالہ ۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سنئیر راہنما عابد کھوکھر ایڈووکیٹ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق سنئیر ممبربارعابدکھوکھرایڈوکیٹ چند روز قبل گلی کراچی بیکری والی سیالکوٹ روڈ سے سیشن کورٹ روڈ کراس کر رہے تھے کہ مزید پڑھیں