گوجرانوالہ ؛ دو گروپوں میں تصادم 8 افراد زخمی ویڈیو منظر عام پر اگئی

تھانہ دھلے کے علاقہ فضل پورہ جائیداد کانتازع دوخاندانوں میں تصادم 8 افراد زخمی مرد خواتین کا ایک دوسرے پرڈنڈوں سے حملہ لاتوں مکوں کا بھی آذادانہ استمال ایک گروپ نے گھرمیں گھس کر خواتین کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں گوجرانولہ میں کورونا کے حوالے سے حیران کن تبدیلی

گوجرانوالہ ڈویژن میں 5دنوں سے کورونا وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، ترجمان محکمہ صحت گوجرانولہ ڈویژن میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار 49 نئے مریض سامنے آئے ڈویژن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 8567 مزید پڑھیں

رواں سال2020ء میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم بہت زیادہ رہا، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں مالی سال 2020ء میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 2 ارب 3 کروڑ ڈالر رہا، چین سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی، پاور سیکٹر میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ مزید پڑھیں

معروف فنکار البیلا کی برسی پر ممتاز صحافی طاہر سرور میر کی دلچسپ تحریر

دل کامیاب اور دورہ ناکام ہو گیا ۔۔۔۔۔ آج حاجی البیلا صاحب کی برسی ہے پروردگار انکے درجات بلند فرمائیں میری ان سے خاص محبت تھی، انکی دو ہائی لائٹس شئیر کرتا ہوں میں گجرانوالہ سے لاہور شفٹ ہوا تو مزید پڑھیں

ایف بی آر میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے،

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر کے ممبر پالیسی، ایڈمن اور اسٹریٹجک پلاننگ تبدیل کردیے گئے۔ اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں

گوجرنوالہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کی تازہ ترین صورتحال۔

گوجرانوالہ ڈویژن میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے شکار24نئے مریض سامنے آئے، تین روز سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، محکمہ صحت گوجرانوالہ ڈویژن میں کوروناوائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 8466ہ وگئی،محکمہ صحت گوجرانوالہ ضلع میں کوروناوائرس مزید پڑھیں