گوجرانوالہ۔ قومی ٹیم کی حالت 70سال سے تبدیل نہیں۔ ہوسکی ۔شاھد خان افریدی

گوجرانوالہ:مولانا صاحب دھرنا بہت جلدی اور وقت سے پہلے کررہے ہیں،حکومت کو کچھ وقت دینا چاہیے،ملک کسی سیاسی جماعت کا نہیں سب کا ہے ،عمران بھائی یا انکی جگہ کوئی بھی وزیراعظم ہو ہمیں انکے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا،قومی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔چئیرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی

چیئرمین جی ڈی اے عامر رحمان کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ سامنے آ گئی۔ 92 نیوز کے پروگرام مقابل میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے اندرونی کہانی بتا دی۔ لیگی راہنما احسن جمیل گجر نے غیر قانونی کام مزید پڑھیں

نرگس فخری نے بالی ووڈ کو نفسیاتی مریضوں کی آماجگاہ قراردیدیا

سازش کرنیوالے لوگوں سے بھی مجھے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہتا ہے :اداکارہ ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں ہے جو دن رات مزید پڑھیں

فحش ڈانس پر سٹیج اداکارہ نیہا چودھری کومل ناز اور ٹھیر کے مالک پر مقدمہ

تھانہ باغبانپورہ پولیس نے فحا شی و عریانی پھیلانے پر سٹیج اداکارہ نیہا چودھری، کومل ناز اور ٹھیر کے مالک شعیب سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ مقامی تھیٹر پرنیہا چودھری اور کومل ناز انتظامیہ سے مزید پڑھیں

گوجرانولہ ۔انٹرنیشنل ویٹ لفٹر مزمل خان (نگار سینما والے) انتقال کر گئے۔

گوجرانولہ سماجی شخصیت حاجی ابراھیم مرحوم (انگلش فرنیچر و نگار سینما والے) کے صاجزادے ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ (ڈی پوائنٹ پلازہ والے) کے بھائی عمیر مزمل اور عمر مزمل کے والد انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد مزمل خاں رضائے الٰہی سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سنٹرل جیل میں مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ کا انعقاد، فنکاروں کی پرفارمنس، مجرموں کے قہقہے

سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں سٹیج فنکاروں کی پرفارمنس سے سزائے موت کی بیرکوں میں بند مجرم قہقہے لگاتے رہے ، قیدیوں نے دھمال ڈالی جبکہ ایک قیدی نے گانا گا کر خوب داد حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فنکاروں کیلئے صحت انشورنس سکیم کی رجسٹریشن کا عمل شروع

ڈویژن میں فنکاروں کیلئے صحت انشورنس سکیم کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیاگیا ،درخواستیں ضروری کارروائی کے بعد محکمہ اطلاعات و ثقافت کو بھجوائی جائیں گی ۔ فنکار وں کی رجسٹریشن کیلئے فارم دفتر گوجرانوالہ آرٹس کونسل میں دستیاب ہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے اسٹیج ڈراموں میں فحاشی کے الزامات مسترد، فریقین کی عدالت طلبی

گوجرانوالہ میں آرٹس کونسل نے سٹیج ڈراموں میں فحاشی کے الزامات کو مسترد کر دیا ۔ عدالت نے فریقین کو 15فروری کو طلب کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج شفیق عباس کی عدالت میں تھیٹر مالکان کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں