گوجرانولہ ۔انٹرنیشنل ویٹ لفٹر مزمل خان (نگار سینما والے) انتقال کر گئے۔

گوجرانولہ سماجی شخصیت حاجی ابراھیم مرحوم (انگلش فرنیچر و نگار سینما والے) کے صاجزادے ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ (ڈی پوائنٹ پلازہ والے) کے بھائی عمیر مزمل اور عمر مزمل کے والد انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد مزمل خاں رضائے الٰہی سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سنٹرل جیل میں مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ کا انعقاد، فنکاروں کی پرفارمنس، مجرموں کے قہقہے

سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں سٹیج فنکاروں کی پرفارمنس سے سزائے موت کی بیرکوں میں بند مجرم قہقہے لگاتے رہے ، قیدیوں نے دھمال ڈالی جبکہ ایک قیدی نے گانا گا کر خوب داد حاصل کی ۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: فنکاروں کیلئے صحت انشورنس سکیم کی رجسٹریشن کا عمل شروع

ڈویژن میں فنکاروں کیلئے صحت انشورنس سکیم کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیاگیا ،درخواستیں ضروری کارروائی کے بعد محکمہ اطلاعات و ثقافت کو بھجوائی جائیں گی ۔ فنکار وں کی رجسٹریشن کیلئے فارم دفتر گوجرانوالہ آرٹس کونسل میں دستیاب ہیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے اسٹیج ڈراموں میں فحاشی کے الزامات مسترد، فریقین کی عدالت طلبی

گوجرانوالہ میں آرٹس کونسل نے سٹیج ڈراموں میں فحاشی کے الزامات کو مسترد کر دیا ۔ عدالت نے فریقین کو 15فروری کو طلب کر لیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج شفیق عباس کی عدالت میں تھیٹر مالکان کے خلاف مقدمات درج مزید پڑھیں