محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید کا 35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر کہا ہے کہ محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے۔ اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی کا باضابطہ مزید پڑھیں

بیٹے کے کہنے پر تیسری شادی کی اور میں نے شوہر کو پروپوز کیا: عتیقہ اوڈھو

پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے کے کہنے پر انہوں نے اپنے تیسرے شوہر ثمر علی خان کو شادی کی پیشکش کی۔ حال ہی میں عتیقہ اوڈھو نے فریحہ الطاف کے پوڈ مزید پڑھیں

گھر والوں کے منع کرنے اور دوستوں کے مذاق اڑانے پر برقع لینا چھوڑ دیا: ماہ نور حیدر

اداکارہ ماہ نور حیدر نے کہا ہےکہ وہ برقع لیا کرتی تھیں لیکن گھر والوں کے منع کرنے اور دوستوں کے مذاق اڑانے پر چھوڑ دیا۔ اداکارہ ماہ نور حیدر احمد علی کے پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران مزید پڑھیں

مقامی گلوکار نے چاہت فتح علی کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

فیصل آباد: مقامی گلوکار قیصر منیر نے سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ قیصر منیر کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہےکہ چاہت مزید پڑھیں

اوم شانتی اوم کے گانے کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ نے مہنگا تحفہ دیا: تبو

بالی وڈ اداکارہ تبو نے انکشاف کیا ہےکہ مشہور فلم اوم شانتی اوم کے گانے کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان نے انہیں مہنگا تحفہ دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ تبو نے کہا مزید پڑھیں

منال خان کو شادی کی پیشکش، اداکارہ کا جواب سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ منال خان کو مداح نے انسٹاگرام پر شادی کی پیشکش کردی۔ اداکارہ منال خان کی شادی 10 ستمبر 2021 کو اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ ہوئی تھی اور دونوں کے ہاں یکم نومبر 2023 کو بیٹے حسن مزید پڑھیں

’ڈولی میں تو آپ سب نے مجھے بٹھانا ہے‘، شادی کے سوال پر میرا کا جواب

پاکستان فلم انڈسٹری سے منسلک نامور اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ مجھے ڈولی میں تو آپ سب بٹھائیں گے۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اداکارہ سے شادی سے متعلق سوال کیا جس مزید پڑھیں