علی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہ

اداکار علی عباس نے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے منفی اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے محدود پابندیوں کا مطالبہ کردیا۔ علی عباس حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے سوشل میڈیا کو کنٹرول مزید پڑھیں

عائزہ کے ساتھ پراجیکٹ میں مجھے نکال کر سینئر اداکار کے بیٹے کو رکھ لیا گیا تھا: ارسلان نصیر

پاکستانی یوٹیوبر و اداکار ارسلان نصیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ڈرامے میں عائزہ خان کے مقابل انہیں کاسٹ کیا گیا تھا لیکن بعدازاں ان کی جگہ کسی اداکار کے بیٹے کو رکھ لیا گیا تھا۔ اداکار نے حال مزید پڑھیں

میری نہیں اپنی بہنوں کی شادی کی فکر کریں: فضا علی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں پر سیخ پا

معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ فضا علی نے اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے اور جعلی مزید پڑھیں

سابق شوہر شہروز سبزواری سے دوبارہ شادی سے متعلق سوال پر سائرہ نے کیا جواب دیا؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل سائرہ شہروز سے ایک مداح نے ان کے سابق شوہر اداکار شہروز سبزواری سے دوبارہ شادی سے متعلق سوال کیا۔ انسٹاگرام پر ایک اسکرین شاٹ حالیہ دنوں میں کافی وائرل ہورہا ہے جس میں مرال زاہد مزید پڑھیں

سوناکشی کی شادی کی تصدیق، بالی وڈ شخصیات کو دعوت نامہ ملنے لگے

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ لیک ہونے کے بعد شادی کی تصدیق بالی وڈ شخصیات کی جانب سے بھی کی جانے لگی۔ گزشتہ چند روز قبل بھارتی میڈیا پر خبریں مزید پڑھیں

اللہ نے 3 جنس مرد، خاتون اور مخنث بنائے، سب کے یکساں حقوق ہیں: نوشین شاہ

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے کہا ہےکہ خدا نے تین جنس عورت، مرد اور مخنث بنائے ہیں اور ان سب کے ہی ایک جیسے حقوق ہیں جو انہیں ملنے چاہئیں۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مزید پڑھیں

عورتوں سے متعلق بات کرنا انہیں مہنگا پڑسکتا ہے: نادیہ نے بہروز سبزواری کو خبردار کردیا

پاکستانی اداکارہ نادیہ خان نے سینئر اداکار بہروز سبزواری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواتین کے کپڑوں پر بڑی نظر ہوتی ہے کہ وہ چست ہیں یا ڈھیلے۔ بہروز سبزواری نے کچھ عرصہ قبل مزید پڑھیں

سونم باجوہ کی وجہ سے لڑکی نے منگنی کیوں ختم کی؟ اداکارہ نے احوال بتا دیا

مقبول بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک لڑکی نے میرے جنون میں مبتلا منگیتر سے منگنی توڑ ڈالی۔ سونم باجوہ ان دنوں پنجابی گلوکار و اداکار ایمی ورک کے ہمراہ اپنی فلم ’کڑی ہریانہ ول دی‘ مزید پڑھیں

بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعمل

بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا نے بیٹی سوناکشی کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ میں نے بیٹی کی شادی کے منصوبوں کے حوالے سے کسی سے کوئی بات نہیں کی، میں خود مزید پڑھیں