چیمپیئنز ٹرافی کا نیوٹرل وینیو کونسا ہو گا؟ تمام اسٹیک ہولڈرز میں اتفاق ہو گیا

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے نیوٹرل وینیو کے معاملے پر میزبان پاکستان اور بی سی سی آئی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کا دبئی کے نیوٹرل مزید پڑھیں

آئی فون چوری کرنے والوں سے ڈیٹا کو محفوظ رکھنے کے چند انتہائی کارآمد طریقے

مہنگے آئی فون کی بڑھتی ڈیمانڈ نے آئی فون چوری کے واقعات میں بھی اضافہ کردیا ہے لیکن یہ چور صرف آپ سے آئی فون ہی نہیں لے کر جاتے بلکہ آپ کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرکے آپ کے مزید پڑھیں

بنگلا دیش پریمیئر لیگ: شاہین آفریدی کس ٹیم کیلئے کھیلیں گے؟

قومی کرکٹر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل ) میں فارچون بریشال کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آغاز 30 دسمبر سے ہوگا جس کیلئے شاہین شاہ آفریدی نےبی پی ایل مزید پڑھیں

پاکستان سے دوسرے ون ڈے سے قبل جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجرڈ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے سے قبل کیشو مہاراج انجرڈ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقی کرکٹر کیشو مہاراج انجری کا شکار ہوکر باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ اسکین میں کیشو مہاراج کی انجری کی مزید پڑھیں

کوئی کام تحریری ہوئے بغیر نہیں کرتے، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول سے متعلق سوال پر محسن نقوی کا جواب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنےآنے پر کہنا ہے کوئی کام بغیر تحریری ہوئے نہیں کرتے۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے موقع صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی سمیت 2027 تک پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے : آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت فیوژن فارمولے کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی بورڈ نے پاک بھارت فیوژن فارمولے مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

قائداعظم بین الصوبائی گیمز، پنجاب کی میڈل ٹیبل پر سبقت

اسلام آباد: قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں پنجاب نے میڈل ٹیبل پر سبقت حاصل کرلی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز میں اب تک کی کارکردگی کے مطابق پنجاب نے سب سے زیادہ میڈلز جیت مزید پڑھیں

فیفا نے پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں توسیع کردی

لاہور: فٹبال کی عالمی تنظیم( فیفا) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کردی۔ فیفا کی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک کو لکھے گئے خط میں مزید پڑھیں