ورلڈکپ میں 5 میں سے 5 مقابلے جیتنا شاندار کوشش ہے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نےایک بارپھرآل راؤنڈکارکردگی دکھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘ورلڈکپ میں 5میں سے 5مقابلے جیتنا شاندار کوشش ہے اور فائنل اسپرٹ کے لیے اسی مزید پڑھیں

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد بھارتی میڈیا اور سابق کھلاڑیوں سنیل گواسکر، ہربھجن سنگھ اور اتل واسن نے اپنی ٹیم کا پوسٹ مارٹم کردیا۔ سابق کھلاڑیوں نے پاکستان سے سیکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کوہلی الیون کو گھر کے مزید پڑھیں

انضمام الحق نے سابق کوچ باب وولمر کی وفات سے متعلق اہم واقعات سے پردہ اٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے2007کے ون ڈے ورلڈکپ کے دوران کوچ باب وولمر کی وفات سے متعلق اہم واقعات سے پردہ اٹھادیا ۔ انضمام الحق نےکہا کہ وولمرکی وفات ہوئی تو کئی افواہیں گردش کرتی رہیں، مزید پڑھیں

‘افغانستان کی نیوزی لینڈ سے شکست پر پھر بیگ پیک کر کے گھر جائیں گے اور کیا’

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جمعے کے روز بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دی۔ بھارت کے رویندرا جڈیجا کو میچ میں شاندار بولنگ کرنے پر بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا مزید پڑھیں

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز: بنگلادیش کے شکیب الحسن ایونٹ سے باہر

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بنگلادیش کے شکیب الحسن سیریز سے باہر ہوگئے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق شکیب الحسن ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور انہیں فٹ ہونے کے لیے تین ہفتے درکار ہیں۔ بنگلادیش مزید پڑھیں

سہواگ نے روہت شرما کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کا مضبوط امیدوار قرار دیدیا

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے روہت شرما کو بھارتی ٹیم کے نئے کپتان کے لیے مضبوط امیدوار قرار دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم کے نئے کپتان کے لیے نہ صرف روہت شرما مزید پڑھیں

اگر نیوزی لینڈ افغانستان سے ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے: شعیب اختر

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ کی ٹیم افغانستان سے میچ ہارتی ہے تو بہت سارے سوالات اٹھ جائیں گے۔ نمیبیا کو 8 وکٹوں سے شکست دینے کے بعد بھارت نے مزید پڑھیں

‘میچ فکسنگ والی کوئی بات نہیں ، افغانستان ٹیم کی پلاننگ صحیح نہیں تھی’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ والی کوئی بات نہیں ہے، افغانستان ٹیم کی پلاننگ صحیح نہیں تھی۔ شعیب اختر نے کہا کہ افغانستان نے جتنی مصیبت میں ہمیں ڈالا اسکی مزید پڑھیں