بھارت کیخلاف شاندار فتح پر آسٹریلوی کرکٹرز بھی پاکستانی ٹیم کے معترف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی بھارت کیخلاف شاندار کارکردگی سے آسٹریلوی کرکٹرز بریڈ ہیڈن اور بریٹ لی بھی کافی متاثر نظر آئے۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہا کہ میں نے ایک روز قبل کہا تھا مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک منفرد ناموں والے کھلاڑیوں کو آپ جانتے ہیں؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کاساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ہے ، ایونٹ میں بھرپور مقابلوں کے ساتھ کھلاڑیوں سے متعلق بہت سی دلچسپ چیزیں بھی سامنے آرہی ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اس مزید پڑھیں

ورلڈکپ وارم اپ میچ : جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

نامور سابق آسٹریلوی کرکٹر گھریلو تشدد کے کیس میں گرفتار

آسٹریلیا کے نامور سابق کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر گھریلو تشددکے واقعے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مبینہ گھریلو تشدد کا واقعہ مزید پڑھیں

پاکستانی بلے بازوں کو بھارتی بولرز کو شروع سے دباؤ میں رکھنا ہوگا: انضمام

قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نجی چینل کے ٹاک شومیں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے قومی اسکواڈ جوائن کرلیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں ٹریننگ سیشن ہوا ،قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یووراج سنگھ کو ساتھی کرکٹر یوزویندر چہل پر متعصب جملے کسنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج سنگھ نے مبینہ طور بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کے بارے میں متعصب الفاظ کہے جس پر مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ : بارسلونا نےویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے باآسانی ویلنشیا کو 1-3 سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں