اسپینش فٹبال لیگ : بارسلونا نےویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے باآسانی ویلنشیا کو 1-3 سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں

شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔ شکیب الحسن نے یہ کارنامہ اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سرانجام دیا۔ 34 مزید پڑھیں

کینیا کی ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کی موت پر سابق کپتان کاساتھی کھلاڑی کو خراج تحسین

کینیا کی خاتون ایتھلیٹ ایگنس ٹروپ کی موت کے بعد سابق کپتان جولیس یےگو نے ساتھی کھلاڑی کو خراج تحسین پیش کیا۔ 25 سالہ ایگنس ٹروپ کو بدھ کے روز ان کے گھر پر چاقو کے وار سے قتل کردیا مزید پڑھیں

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے آج یو اے ای روانہ ہو گا

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر اسٹاف صبح 11 بجے خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہو گا۔ قومی اسکواڈ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سی ای او کیلئے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم خان کے مستعفی ہونے کے بعد چیف ایگزیکٹو کی تلاش شروع کردی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا جس کےبعد عہدے کے خواہش مند اور معیار پر مزید پڑھیں

شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے۔ 39 سالہ شعیب ملک نے یہ سنگ میل جمعرات کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سےشکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا نے بلوچستان کی مزید پڑھیں

سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ایکبار پھر این واٹمور کو آڑے ہاتھوں لے لیا

انگلش کرکٹ بورڈ کے سبکدوش ہونیوالے چیئرمین این واٹمور کو جاتے جاتے بھی تنقید کا سامنا ہے۔ سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ایکبار پھر واٹمور کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا فیصلہ انگلش مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خواتین کا کرکٹ ٹورنامنٹ ، 10مختلف گاؤں کی ٹیموں کی شرکت

فلک بوس پہاڑوں کی وادی گلگت بلتستان میں بسنے والی خواتین کھیلوں میں اپنا نام بنانے کیلئے پرجوش ہیں ۔ وادی میں خواتین کیلئے مختلف اسپورٹس ایونٹس بھی ہونے لگے ہیں ،پہلے فٹبال ٹورنامنٹ ہوا اور اب گلگت کے علاقے مزید پڑھیں