پاکستانی طالبات نے کھانوں کے عالمی مقابلے میں سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے

کراچی: کھانوں کے انٹرنیشنل مقابلوں میں سندھ کی طالبات نے سونے اور کانسی کے تمغے جیت لیے۔ ملائیشیا میں کھانوں کا عالمی مقابلہ بیٹل آف شیفز 2024 منعقد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے شیفز مزید پڑھیں

وہاب ریاض کو پیغام دیا گیا تھا کہ سلیکشن کی ذمہ داری قبول کر کے مستعفی ہوجاؤ: ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کر دیا ہے جس کے بعد وہاب ریاض کا بیان آگیا۔ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ان بیانات سے متفق نہیں ہوں مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی20 پلیئرز رینکنگ جاری، کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کےٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری اور انگلینڈ مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں فتح: 125 کروڑ کے انعام سے کس کھلاڑی کو کتنی رقم ملے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم کیلئے بھارتی بورڈ کی انعامی رقم کی تقسیم سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے فاتح ٹیم کیلئے 125 کروڑ بھارتی روپے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا مزید پڑھیں

25-2024 میں قومی ٹیم کتنی سیریز کھیلے گی؟ تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز ٹیم کے ہوم انٹرنیشنل سیزن 2024-25 کی تفصیلات جاری کردیں۔ 25-2024 کے دوران ہوم گراؤنڈ پر بنگلا دیش، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 7 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے، یہ ٹیسٹ میچز کراچی، مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں ناکامی: گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ جمع کرادی، کھلاڑیوں کی فٹنس پر سوالات اٹھادیے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رپورٹ جمع کرا دی۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی جب کہ سینئر مزید پڑھیں

ورلڈکپ جیتنے کے بعد روہت شرما نے پچ کی مٹی کیوں کھائی ؟ وجہ بتادی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے بارباڈوس پچ کی مٹی کو چکّھا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے بارباڈوس کی پچ مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت

زمبابوے کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کی شمولیت ہوگئی، 25 سالہ انتم نقوی کو بھارت کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں منتخب کیا گیا ہے۔ بلجیئم میں پیدا اور آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے والے انتم مزید پڑھیں