’واٹمور کا بیان مبہم ہے’، رمیز راجہ کا چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ کے بیان پر ردعمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر بیان کو مبہم قرار دیا ہے۔ برطانوی اخبار سے گفتگو میں رمیز راجہ نے کہا کہ انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا بیان مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات

لاہور : چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید کی ملاقات ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید اور رمیز راجہ کے درمیان ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : ناردرن نے سدرن پنجاب کو5 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو5 وکٹوں سےشکست دے دی ۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں دوسری مزید پڑھیں

’سوچنا تھا پاکستان نے ہمارے لیے کیا کیا‘، مونٹی پنیسر بھی انگلش بورڈ سے ناراض

سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر نے انگلینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر اپنے بورڈ سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ مونٹی پنیسر نے کہا کہ انگلینڈ کے پاس اپنی سوچ سے باہر نکل کر پاکستان کا دورہ مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا چھٹا ایڈیشن پہلے نومبر 2020 میں کھیلا جانا تھا مگر کووڈ کی وجہ سے پہلے اس ایڈیشن کو مارچ 2021 مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو استعفیٰ پیش کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کردی ہے مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: شاہین شاہ آفریدی اور اعظم خان پر جرمانہ عائد

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شامل خیبر پختونخوا کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سدرن پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پرجرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش کردی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ مزید پڑھیں

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا، لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کے عارضے میں مبتلاہونے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے منیجر کے مطابق انھیں مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ:سیلٹا ویگو نےگراناڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو نے آخری لمحات میں ڈینس سواریز کے گول کی بدولت گراناڈا کو ایک صفر سے شکست دیدی۔ سیلٹا ویگو کے ہوم اسٹیڈیم بالائی ڈوس پر ہونیوالے میچ میں زیادہ کنٹرول میزبان ٹیم کا مزید پڑھیں