بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں سازش کے تحت میڈل سے محروم کیا گیا، انعام بٹ

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے محروم کردیا گیا۔ پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ: بارسلونا نے لیوانٹےکو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3 صفر سے شکست دیدی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے لیوانٹےکو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3 صفر سے شکست دے دی۔ اسپینش فٹبال لیگ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے لیوانٹے کی ایک نہ چلنے دی اور میچ میں شروع مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خوا کو 43 رنز مزید پڑھیں

برطانیہ کے لیوس ہیملٹن 100 فارمولا ون ریسز جیتنے والے دنیا کے پہلے ڈرائیور بن گئے

برطانیہ کےلیوس ہیملٹن نے فارمولا ون رشین گراں پری ریس جیت لی۔ برطانیہ کے لیوس ہیملٹن نے رشین گراں پری ریس جیت کر فارمولا ون میں 100 ریسز جیتنے والے پہلے ڈرائیور بھی بن گئے جبکہ اس کامیابی کے ساتھ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کافیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنےکیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا مزید پڑھیں

کرس گیل نے اپنے گانے ‘پنجابی ڈیڈی’ کی ویڈیو جاری کردی

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹسمین کرس گیل نے اپنے گانے ’پنجابی ڈیڈی‘ کی ویڈیو جاری کردی۔ کرس گیل نے 23 ستمبر کو پنجابی ڈیڈی کی آڈیو جاری کی تھی تاہم اب کرکٹر نے گزشتہ روز اپنے یوٹیوب چینل مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ راولپنڈی میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں جمعے کے روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں مزید پڑھیں

ہسپانوی فٹبال لیگ: آج ویا ریال کی ٹیم ریال میڈرڈ سے نبرد آزما ہوگی

ہسپانوی فٹبال لیگ ’لالیگا‘ میں آج رات ریال میڈرڈ اور ویا ریال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ ویا ریال صرف 50 ہزار افراد پر مشتمل ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جس کا مقابلہ لیگ کے سب سے بڑے کلب مزید پڑھیں

’پیسہ بولتا ہے، بھارت کو کوئی منع نہیں کرتا‘، آسٹریلوی کرکٹر کا پاکستان کی حمایت میں بیان

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ بھی نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے دورے منسوخ کیے جانے پر پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ایک بیان میں عثمان خواجہ نے کہا کہ پاکستان کے دوروں کو ختم نہیں کرنا چاہیے، کرکٹ مزید پڑھیں