بھارتی کرکٹ بورڈ کی کشمیرپریمئیرلیگ کیخلاف ایک اور سازش بے نقاب

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا(بی سی سی آئی) کی کشمیرپریمیئرلیگ (کے پی ایل) سے متعلق ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نےکشمیرپریمئیرلیگ کو منظور نہ کرنے کیلئے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگئیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ایک اور ایتھلیٹ ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ویمنز سوئمنگ کی 50 میٹر فری اسٹائل میں پاکستان کی بسمہ خان نےحصہ لیا، ان کی مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 4 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے بارباڈوس میں ہورہا ہے۔ دونوں ٹیمیں کل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں مد مقابل ہوں گی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آڑے ہاتھوں لےلیا

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر اس نے بروقت اپنی ذمہ داریاں نبھائی ہوتیں تو آج ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان میڈل ٹیبل پر موجود ہوتا۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ایتھلیٹس مزید پڑھیں

10 سالہ ہانیہ منہاس کا بڑا کارنامہ، ایشین ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کی10 سالہ ہانیہ منہاس نے کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے تاجکستان میں ایشین ٹینس فیڈریشن ( اے ٹی ایف) ٹینس چیمپئن شپ کا انڈر 14 ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ہونے والی اے ٹی ایف مزید پڑھیں

‘مد مقابل کھلاڑیوں والی سہولتیں مجھے بھی ملتیں تو میڈل جیت جاتا’

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے ویٹ لفٹر طلحہ طالب اتوار کو میڈل کے بہت قریب آگئے تھے لیکن صرف دو کلوگرام کے فرق کی وجہ سے وہ ایک یقینی تمغے سے محروم رہ گئے اور پانچویں پوزیشن پر آئے۔ تمام مزید پڑھیں

اولمپکس میں شاندار کارکردگی، طلحہ کو ٹوکیو میں پاکستانی سفیر نے تعریفی سند دی

اولمپکس کے ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو جاپان میں موجود پاکستان کے سفیرامتیاز احمد نے تعریفی سند دی۔ گزشتہ روز ویٹ لفٹنگ کی67 کلو گرام کیٹیگری کے مقابلے میں پاکستان مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں بدترین شکست

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی مزید پڑھیں