دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 302 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی جبکہ کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں پر 39 رنز بنائے۔ پاکستان مزید پڑھیں

میسی کے آنسو والا ٹشو پیپرفروخت کیلیے پیش، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے

بارسلونا فٹ بال کلب کی الوداعی پریس کانفرنس میں آنسو پونچھنے کیلئے لیونل میسی کا استعمال شدہ ٹشو پیپر 1 ملین ڈالر( 16کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہونے کیلئے تیار ہے۔ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے مزید پڑھیں

کنگسٹن ٹیسٹ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی

کنگسٹن میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم دوسری اننگز میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور ویسٹ انڈیز کو 168 رنز مزید پڑھیں

کے پی ایل میں بابر اعظم کی کمی کو پورا کرنے کیلئے’ پہلوان ‘کا انوکھا اندار

کشمیر پریمئیر لیگ کا میلہ مظفرآباد میں سجا ہوا ہے، پاکستان کے اسٹار کھلاڑی ایکشن میں ہیں، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہے ہیں لیکن بابر اعظم کا ایک چاہنے والا کے پی مزید پڑھیں

کنگسٹن ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کو پاکستان کیخلاف 34رنز کی برتری

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں کھیلے جانے والے پہلےٹسیٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز اسکور کیے۔ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے خلاف پہلی اننگز مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے قومی ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے جمیکا میں شروع ہوگا، پہلے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پہلے ٹیسٹ کے لیے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں مزید پڑھیں

’یہ سارا پروٹوکول ایک فٹ بالر کیلئے‘، میسی کے مداح حیران

ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی فرانس کے شہر پیرس میں اپنے نئے فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے معاہدے کیلئے پہنچے جہاں ان کا شاندار پروٹوکول کے ذریعے استقبال کیا گیا۔ مقامی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

لیونل میسی نے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کرلیا

ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے۔ لیونل میسی کی مزید پڑھیں