فیملی کورونا میں مبتلا،روی چندرن ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، آسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز کی جانب سے آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن انڈین پریمیئر لیگ سے الگ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز برابر کردی

میزبان زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے کر تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستان مزید پڑھیں

پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہرارے میں ہوگا جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی مزید پڑھیں

بولنگ کوچ وقار یونس دورہ زمبابوے پر قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس دورہ زمبابوے پر قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے ، وہ اپنی اہلیہ کی سرجری کی وجہ سے آسٹریلیا جا رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے میڈیا مینیجرکے مطابق بولنگ کوچ وقاریونس مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے کے دوران پی سی بی کے پانچ ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی— فوٹو:فائل

کورونا کیسز میں اضافہ، پی سی بی کا 21 اپریل تک دفاتر بند رکھنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث اپنے دفاتر بدھ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دفاتر کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں