دورہ جنوبی افریقا و زمبابوے، قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک ہونے کا امکان

پاکستان کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ‏دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی مشاورت ہوئی جس میں قومی مزید پڑھیں

’نظر لگ گئی کسی کی ہماری پی ایس ایل کو‘ فاسٹ بالرحسن علی

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر حسن علی نے لیگ ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے دوران کورونا کے بڑھتے کیسز مزید پڑھیں

کورونا کا کھلاڑیوں پر وار، پاکستان سپر لیگ کوغیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کراچی کنگز کےاہم کھلاڑی پی ایس ایل سے علیحدہ ہوگئے

آسٹریلوی کرکٹر ڈین کرسٹین پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کراچی کنگز سے وابستہ آسٹریلوی کرکٹر ڈین کرسٹین کے پی ایس ایل سے علیحدہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ کراچی مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے ابتدائی تجارتی خسارہ 9 فیصد بڑھ گیا، وزارت تجارت

وزارتِ تجارت نے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 9 فیصد بڑھ گیا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق جولائی تا فروری تجارتی خسارہ 17 ارب 30 کروڑ مزید پڑھیں