پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے مابین دوپہر دو بجے کھیلا جائے گا جب کہ دوسرے میچ میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز شام سات بجے آمنے سامنے ہوں گے۔

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بالر “ڈیل اسٹین” نے ایسی کونسی بات کہ دی جس پر بھارتیوں کا اسٹین پر غصہ آگیا؟

جنوبی افریقہ کے لیجنڈری فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کی پاکستان سے محبت نے بھارتیوں کو آگ لگا دی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بھارتی لیگ آئی پی ایل پر فوقیت دینے پر بھارتیوں نے جنوبی افریقی اسپیڈ اسٹار مزید پڑھیں

PSL: مزید 2 کھلاڑیوں، ایک سپورٹنگ ممبر کا کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )میں شامل مزید 2 کھلاڑیوں اور ایک سپورٹنگ اسٹاف ممبر کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ایونٹ میں شریک آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کےدرمیان شیڈول میچ ایک کھلاڑی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملتوی کردیا گیا۔ کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد ٹیموں کی دوبارہ مزید پڑھیں

کراچی کنگز اور ملتان سلطانز آج ہائی وولٹیج مقابلے میں مدمقابل!

کراچی: پاکستان سُپرلیگ کا ایک اور ہائی وولٹیج مقابلہ آج ہونے جارہا ہے، جہاں دلوں کے بادشاہ اور دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اپنے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز سے مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آج مزید پڑھیں

پی ایس ایل6: دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

کراچی: پی ایس ایل سکس کے چھٹے میچ میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور اسلام آباد کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی، کراچی کنگز ہوم گراؤنڈ میں دوسری فتح کے لئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور اسلام آباد مزید پڑھیں