طلباوطالبات کیلئے خوشخبری: سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیاں لازمی قرار، ہرہفتےدوپیریڈ پڑھانےکی ہدایت، مزید اقدامات جان لیں

جن سکولوں میں پی ای ٹی ٹیچر کی خالی سیٹیں ہیں وہاں دیگر اساتذہ سپورٹس کے پیر یڈ پڑھانے کے مجاز ہونگے ،سپورٹس کونسلز کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ، کھلا ڑیوں کی ٹیمیں بنائی جائیں گی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پہلوانی زوال کا شکار، بڑے بڑے سورماؤں کو زیر کرنے والے پہلوان مہنگائی سے چت ہونے لگے، مزید جان لیں

مہنگائی سے پہلوان بھی متاثر ، دیسی کشتی زوال پذیر ہو نے لگی، پہلوان پر روزانہ 1200 روپے خرچ ، حکومتی سر پرستی نہ ہو نے سے صحتمند کھیل ختم دیسی کشتی مہنگائی کے باعث زوال پذیر ہونے لگی ، مزید پڑھیں

فنڈز کی عدم دستیابی،میونسپل سٹیڈیم ڈسکہ کی تعمیر التوا کا شکار

صورتحال کا علم ہے ، فنڈز جاری ہوتے ہی کام شروع کر دیا جا ئیگا:ڈی جی سپورٹس سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈیڑھ سال سے میونسپل سٹیڈیم ڈسکہ کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کا مزید پڑھیں

حافظ آباد:ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں ہاکی مقابلے

ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں ہاکی کے مقابلے شروع ہو گئے حافظ آباد(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر سپورٹس گالا کے سلسلہ میں ہاکی کے مقابلے شروع ہو گئے ۔افتتاحی روز کھیلے جانے والے میچ میں یاسر ہاکی کلب نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کوشکست،کمشنر کپ کبڈی ٹورنامنٹ حافظ آبادکے نام، احوال جان لیں

گوجرانوالہ: کمشنر گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ حافظ آباد نے گوجرانوالہ کو سولہ پوائنٹس سے شکست دے کر جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق جناح سٹیڈیم میں ہونے والے کمشنر گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ میں ڈویژن بھر سے چھ اضلاع کی ٹیموں نے مزید پڑھیں

پہلا فلڈ لائٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ الفتح سپر سٹارکلب منڈیالہ وڑائچ نے جیت لیا

پہلا فلڈ لائٹ کاؤنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ الفتح سپر سٹارکلب منڈیالہ وڑائچ نے جیت لیا ۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی چو دھری علی حسن وڑائچ،سینئر رہنما تحریک انصاف سیٹھ محمد ارشد رحمانی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے مزید پڑھیں

برسٹل میں بارش، پاکستان اور سری لنکا کے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار، مزید جان لیں

برسٹل: آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں بادل رنگ میں بھنگ ڈالنے آگئے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں اب تک ہوٹل سے اسٹیڈیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مارشل آرٹس ٹورنامنٹ گوجرانوالہ نے جیت لیا،سیالکوٹ کی دوسری پوزیشن

ڈویژنل سپورٹس آفس گوجرانوالہ کے زیراہتمام منعقدہونے والے تیسرے رمضان مارشل آرٹس ٹورنامنٹ میں گوجرانوالہ کی ٹیم فاتح قرار پائی ۔اس چیمپئن شپ میں ڈویژن بھر سے 200 سے زائد کھلاڑیو ں نے شرکت کی اور 10 ویٹ کیٹیگری میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: انصاف ٹی 10لیگ کے رنگارنگ مقابلے، 2ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیراہتمام انصاف ٹی 10فلڈ لائٹ کرکٹ لیگ میں نایاب وارئیر اور گوجرانوالہ میٹل ریسائیکلر کلب نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلا میچ نایاب وارئیر کر کٹ کلب اور مزید پڑھیں

ٹی 10 لیگ :کمشنر الیون نے انصاف الیون کو شکست دیدی، اختتام پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد

بہترین بلے بازی پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود مین آف دی میچ قرار پائے کھیل انسان کو صحتمند بناتے ہیں، نوجوانوں کو کھیلوں میں حصہ لینا چاہیے :کمشنر،آرپی او انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیراہتمام انصاف ٹی مزید پڑھیں