الائیڈ سکول میں سپرنگ گالا کا افتتاح، بچوں کے مزے

طلبہ کو تعلیم و تربیت کے ساتھ تفریح کے مواقع فراہم کرنا بھی انتہائی ضرور ی ہے ،جو بچوں کی ذہنی تھکاوٹ دور کرنے اور ان کی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مددگارثابت ہوتے ہیں،ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹرز طاہرجاوید ،چو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ریسکیو ٹونے آصف شہید ریسکیو سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

ریسکیو1122 گوجرانوالہ کے زیر اہتمام دو روزہ آصف شہید ریسکیو سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقا د عبدالوکیل خان کرکٹ سٹیڈیم کامونکی میں کیا گیا ۔ ٹورنامنٹ میں سات ریسکیو ٹیموں نے حصہ لیا اور ہر میچ چھ اوورز پر مزید پڑھیں

سوئی گیس کرکٹ ٹورنامنٹ گو جرانوالہ ریجن نے جیت لیا، تفصیلات جان لیں

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے زیر اہتمام سالانہ کھیلوں میں گوجرانوالہ ریجن کی ٹیم نے کر کٹ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی کے زیر ہتمام سپورٹس گالہ کا انعقاد ہوا جس میں21ریجنز کی ٹیموں مزید پڑھیں

کمشنر کبڈی گولڈ کپ حافظ آباد نے سخت مقابلہ کے بعد 5 پوائنس سے جیت لیا، تفصیلات جان لیں

کمشنر کبڈی گولڈ کپ حافظ آباد کی ٹیم نے پانچ پوائنٹس کی برتری کے ساتھ جیت لیا ۔ انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے زیر اہتمام کمشنر گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ ہوا جس میں گوجرانوالہ ڈویژن کے 6اضلاع کی ٹیموں مزید پڑھیں

گوجرانولہ ۔انٹرنیشنل ویٹ لفٹر مزمل خان (نگار سینما والے) انتقال کر گئے۔

گوجرانولہ سماجی شخصیت حاجی ابراھیم مرحوم (انگلش فرنیچر و نگار سینما والے) کے صاجزادے ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ (ڈی پوائنٹ پلازہ والے) کے بھائی عمیر مزمل اور عمر مزمل کے والد انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد مزمل خاں رضائے الٰہی سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پریمیئرلیگ:عطا کنگ اور جنڈیالہ ٹائیگرز آج مدمقابل

گوجرانوالہ پریمیئر لیگ میں عطا کنگ اور جنڈیالہ ٹائیگرز کے درمیان بارش کی نذر ہونے والا میچ آج کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز موسلادھار بارش کے باعث سٹیڈم میں پانی جمع ہونے کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا ،چیئر گوجرانوالہ پریمیئر مزید پڑھیں

جامعہ گجرات میں رنگا رنگ یونیورسٹی سپورٹس لیگ کا آ غاز ،48 ٹیمیں شریک

جامعہ گجرات میں یونیورسٹی سپورٹس لیگ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ، مہمان خصوصی رجسٹرار ڈاکٹر طاہر عقیل تھے ۔ پنجاب کی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے مابین دوستانہ کرکٹ میچوں کا انعقاد ہوگا۔ ڈاکٹر طاہر عقیل نے کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کرکٹ میچ ،گوجرانوالہ کینٹ نے جہلم کو شکست دیدی

کنٹونمنٹ بورڈ گوجرانوالہ کینٹ اور کنٹونمنٹ جہلم کے مابین کرکٹ میچ کھیلا گیا جو کینٹ بورڈ گوجرانوالہ کی ٹیم نے جیت لیا مقامی ٹیم کی قیادت کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر سلیم حسن وٹو جبکہ جہلم ٹیم کی قیادت کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کا شاندار آغاز، پہلے دن کا احوال اور مکمل تفصیلات جان لیں

جناح سٹیڈیم میں شروع ہونے والی گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،تمام آٹھ ٹیموں نے شرکت کی۔ پہلا میچ گوجرانوالہ سٹارز اور عطا کنگ کے درمیان ہوا ۔عطا کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں