گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کیلئے 700 کھلاڑیوں کے ٹرائل 160 کی سلیکشن 8 ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی

10مارچ سے شروع ہونیوالی گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کیلئے 700کھلاڑیوں کے ٹرائل مکمل ہوگئے جن میں سے 160کھلاڑیوں کی سلیکشن کی گئی ہے اوریہ کھلاڑی پریمیئر لیگ کی آٹھ ٹیموں میں شامل ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق 10مارچ سے جناح سٹیڈیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پیپلز کالونی کیلئے خوشخبری: فٹبال گراؤنڈ سے کوڑا کرکٹ اٹھانے , چار دیواری شروع کرنیکی ہدایت

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے پیپلز کالونی فٹبال گراؤنڈ کا ہنگامی دورہ کرتے ہو ئے سپورٹس حکام کو گراؤنڈ سے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر اُٹھانے اور چار دیواری کی تعمیر فوری شروع کرنے کی ہدایت کی ۔ ڈپٹی کمشنر نائلہ مزید پڑھیں

کھیلوں کے میدان کچرے کے ڈھیروں, بھینسوں کے باڑوں میں تبدیل, نوجوان گلی محلوں, سڑکوں پر کھیلنے پر مجبور

گوجرانوالہ میں کھیلوں کے میدان کچرے کے ڈھیروں اور بھینسوں کے باڑوں میں تبدیل ہوچکے ہیں جبکہ نوجوان گلی محلوں ،سڑکوں اور ریلوے لائن سے ملحقہ جگہ پر کھیل کر اپنا شوق پورا کرتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کامیٹرنٹی ہوم ہسپتال کا دورہ ،گرلز سکول بھی گئیں، گکھڑ میں برہمی کا اظہار کیوں کیا؟

ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے گورنمنٹ میٹرنٹی ہوم (زچہ بچہ) ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن کا اچانک دورہ کیا، ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری چیک کی ،ایس ایم او کو ہسپتال میں ادویات کی دستیابی اور معیاری علاج معالجے کی سہولیات یقینی مزید پڑھیں

پہلوانی سمیت تمام کھیلوں کے میدان آ باد کرنا وزیر اعظم عمران خان کی ترجیح ہے: بابر رحمن

پی ٹی آئی کی حکومت پاکستان کے گرائو نڈ آباد کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے ،نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے اور ان کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے سپورٹس کی بحالی وزیراعظم عمران خان کامشن ہے ، گوجرانوالہ(نیوز مزید پڑھیں

رستم زماں گاما پہلوان کون تھے؟ ان کی زندگی کے بارے میں مکمل تفصیلات جان لیں

گاما پہلوان کا اصلی نام غلام محمد تھا۔ امرتسر، بھارتی پنجاب میں 1880ء کو پیدا ہوئے، قد 5 فٹ اور 7 انچ تھا، گاما کے بڑے بھائی امام بخش بھی مشہور پہلوان تھے۔ تعلق کشمیری خاندان سے تھا۔ گاما اور مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سٹی ہاوسنگ سکیم میں جرمن شیفرڈ ڈاگ کلب کی جانب سے کتوں کے مقابلہ حسن کا انعقاد

گوجرانوالہ میں جرمن شیفرڈ ڈاگ کلب کی جانب سے کتوں کے مقابلہ حسن کا میلہ سجا ،جس میں 80سے زائد جرمن شیفرڈ نسل کے کتوں نے حصہ لیا۔جرمن شیفرڈ جسامت اور خصوصیات میں سب سے منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

خوشخبری، گوجرانوالہ پریمیئر لیگ کب شروع گی؟ جان لیں

گوجرانوالہ پریمئیر کر کٹ لیگ 10مارچ سے شروع ہو گی ۔ان خیالات کا اظہار کمشنر گوجرانوالہ اسد اللہ فیض نے قومی کر کٹرز حسن علی اور بلاول بھٹی کے ہمراہ کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔کمشنر گوجرانوالہ نے کہاکہ مزید پڑھیں

حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائے گی، شاہین رضا

پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے میڈیم شاہین رضا نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منظم کر کے ان کی صلاحیتوں سے مثبت فائدہ اٹھایا جائیگا۔ نوجوانوں میں سپورٹس مین سپرٹ پیدا کر نے کیلئے انہیں متحرک اور فعال مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب انڈر 16پاور اور ویٹ لفٹنگ مقابلے اختتام پذیر

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب رئیس الرحمن نے کہا ہے کہ سرکاری سطح پر کھیلوں کے فروغ کیلئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں گوجرانوالہ ضلع میں تین ہفتوں سے جاری پنجاب انڈر 16پاور اور ویٹ لفٹنگ مقابلے خوش اسلوبی سے مزید پڑھیں