پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے لیے الگ الگ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی کوچز کی تقرری کے حوالے سے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، سابق جنوبی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ سے ٹی20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں آن لائن ٹکٹوں کی پری بکنگ جمعہ کو شام 5 بجے pcb.tcs.com.pk پر مزید پڑھیں
لاہور: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان کردیاگیا۔ سلطان اذلان شاہ کپ کا 30واں ایڈیشن 4 سے 11مئی ملائیشیا میں کھیلا جائےگا، ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ، کوریا، ملائیشیا، جاپان اور کینیڈا کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 4 نومبر سے شروع ہوگی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان اور بھارت کے مابین سیریز کرانے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ کرکٹ آسٹریلیاکا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کی میزبانی کرکے اچھا لگے گا لیکن اگلے سیزن کے دوران ممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کی ٹیموں نے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پرفارمنس پر ٹیم میں شمولیت کو کھلاڑی اور ٹیم کے ساتھ زیادتی قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران احمد شہزاد نے کہا کہ مزید پڑھیں
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد پاکستان پہنچا اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔ دو رکنی آئی سی مزید پڑھیں
رمضان المبارک میں کراچی کی سڑکوں پر رونق بکھیرنے والی نائٹ کرکٹ محدود ہونے لگی، نوجوان کرکٹرز سڑکوں پر اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے، آئے روز رونما ہونے والے چھینا جھپٹی کے واقعات سے سڑک کرکٹ کا مزید پڑھیں
رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہوتے ہیں کراچی میں نائٹ کرکٹ کا جنون مزید بڑھ جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب لڑکوں کے بعد لڑکیوں نے بھی رمضان میں نائٹ کرکٹ کھیلنا شروع کردی ہے۔ کھیلو کرکٹ کی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز مزید پڑھیں