بھارت آسٹریلیا تیسرا ٹیسٹ: 10 گیندیں کم کروانے پر آسٹریلوی بورڈ کو لاکھوں ڈالرز نقصان کا اندیشہ

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں کرکٹ آسٹریلیا کو بڑے مالی نقصان کا خدشہ ہے۔ گابا میں تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز بارش کی نظر ہوگیا اور پہلے دن صرف 13.2 اوورز کا کھیل ہی ہوا تھا کہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف تیسرے ٹی20 کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان الیون میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پاکستان الیون میں عثمان خان کی جگہ سلمان آغا کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ممبر فیڈریشن آف چمبرز آف کامرس ملک محمد سفیان ایوب کا حکومت سے اہم مطالبہ

گوجرانوالہ فیڈریشن آف پاکستان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبر ملک محمد سفیان ایوب نے حکومت سے پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کر دیا انہون نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایک مزید پڑھیں

عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور : قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ ’ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں

زلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گا

زلمی ویمن کرکٹ لیگ میں ہزارہ ریجن نے پشاور تھنڈرز کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آج فائنل کھیلا جائے گا۔ پشاور زلمی، زلمی فاؤنڈیشن اور ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام حیات آباد کرکٹ مزید پڑھیں

پی ایس ایکس:کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان، 274 ارب روپے کے سودے طے ہوئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے آخری روز 7696 پوائنٹس اضافے سے 109053 پر بند ہوا، 100 انڈیکس 7556 پوائنٹس کے بینڈ میں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہوگا، 48 گھنٹوں میں شیڈول متوقع

دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان کی بنیادی شرط مانے جانے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ایونٹ کے شیڈول کا اعلان اگلے 48 گھنٹوں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے معاملات طے نہ پاسکے، آئی سی سی کا اہم اجلاس پھر ملتوی

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق ہونے والا آئی سی سی کا اہم اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہونا تھا جس میں ٹرافی کی مزید پڑھیں

صائم ایوب کو ضائع نہیں کرنا چاہیے، انہیں ٹیم میں لازمی ہونا چاہیے: شعیب ملک

راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے نوجوان کرکٹر صائم ایوب کو ٹیم کا حصہ بنانا لازمی قرار دیا ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ صائم ایوب کو ضائع نہیں مزید پڑھیں