آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت کر دی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی حمایت کردی۔ رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر انسانی بحران پر توجہ دلانےکی مزید پڑھیں

یاسر عرفات کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ کی جائے گی اور ٹیسٹ مزید پڑھیں

سرفراز کیلئے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے: شان مسعود

میلبرن: قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود کا کہنا ہےکہ سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوان مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا، فاسٹ بولر خرم شہزاد فٹنس مسائل سے دوچار

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا لگا ہے، ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے خرم شہزاد فٹنس مسائل سے دوچارہوگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر خرم شہزاد نے پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 17 رکنی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، نئے نام شامل

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض نے بتایا کہ 17 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ 4 روز میں ختم ہونے پر کیوریٹر کو شدید تنقید کا سامنا

پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ چوتھے روز ہی ختم ہونے پر واکا اسٹیڈیم کے کیوریٹر کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق دونوں ٹیموں کے بیٹرز کو چیلنجنگ کنڈیشنز کا سامنا کرنا پڑا، چوتھے روز پرتھ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ٹیسٹ کا تیسرا روز: آسٹریلیا کی دو وکٹیں گرگئیں، پاکستان پر 243 رنز کی برتری حاصل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ہے اور پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس وقت آسٹریلوی ٹیم کی دوسری مزید پڑھیں