پرتھ ٹیسٹ: عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی بن گئے

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستانی بولر عامر جمال نے آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو پر 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔ عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کے عارف بٹ، محمد نذیر، مزید پڑھیں

عثمان خواجہ کے نعروں والے جوتوں کا معاملہ: چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نے کیا کہا؟

آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جوتوں پر نعرے لکھنے کے معاملے پر چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کا بیان سامنے آگیا۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا نک ہوکلے نے اپنے بیان میں کہا کہ عثمان مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں پک نہ ہونے پر احمد شہزاد دلبرداشتہ، لیگ کو خیرباد کہنےکا اعلان

لاہور: قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں مسلسل نظر انداز ہونے پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو خیرباد کہنےکا اعلان کر دیا۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ دو روز قبل لاہور مزید پڑھیں

پرتھ ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 346 رنز، ڈیبیو کرنیوالے عامر جمال کی دو وکٹیں

پرتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز بنا لیے۔ اس میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کینبرا میں انتظامات سے بہت مایوسی ہوئی، ہو سکتا ہے یہ انکی حکمت عملی ہو: حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ میچ سے قبل چار روزہ میچ میں کئی پہلوؤں پر غور کیا، کینبرا میں انتظامات سے بہت حیرانگی اور مایوسی ہوئی۔ محمد حفیظ نے پرتھ میں میڈیا ٹاک مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کا فیصلہ اگلے دو ہفتوں میں ہوگا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق غیر ملکی کوچز کے مستقبل کافیصلہ اگلے ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈکوچ گرانٹ بریڈبرن، بیٹنگ کوچ اینڈریوپیوٹک تاحال چھٹیوں پر ہیں،گزشتہ ماہ کے وسط مزید پڑھیں

چار روزہ میچ: پاکستان کیخلاف پرائم منسٹر الیون کی 2 وکٹیں گرگئیں

کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس نے اپنی اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 391 رنز پر ڈیکلیئر کی، اس وقت آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے اور دو وکٹیں گر چکی مزید پڑھیں

‘آنیوالے سالوں میں شبمن گل کی حکمرانی ہوگی’، برائن لارا کی بھارتی بیٹر سے متعلق بڑی پیشگوئی

سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لارا نے بھارت کے بیٹر شبمن گل کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کی ہے۔ برائن لارا کا کہنا ہے کہ شبمن گل نئی نسل کے سب سے با صلاحیت کھلاڑی ہیں، شبمن میرا 400 اور مزید پڑھیں

4 روزہ میچ: شان کی آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کیخلاف ذمہ دارانہ بیٹنگ، 156 پر ناٹ آؤٹ

کینبرا میں پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ میں گرین کیپس کی بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 324 رنز بنا لیے ہیں۔ کینبرا کے مزید پڑھیں