ورلڈکپ :جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران جنوبی افریقا کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے جہاں 116 رنز پر افغانستان کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔ احمد آباد میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے 42 ویں میچ میں افغانستان کے کپتان حشمت اللہ مزید پڑھیں

کوشش بہت کی لیکن کامیابی نہیں ملی، سمجھ نہیں آیا پرفارمنس کیوں نہیں ہوئی: اسامہ میر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر کا کہنا ہے کہ بہت کوشش کی لیکن میچز میں کامیابی نہ مل سکی، سمجھ نہیں آیا پرفارمنس کیوں نہیں ہوئی۔ اسامہ میر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

‘بھارت کو الگ گیندیں دی جارہی ہیں’، سابق پاکستانی کرکٹر کے الزام پر شامی کا سخت ردعمل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولر محمد شامی نے سابق پاکستانی کرکٹر حسن رضا کے آئی سی سی اور بی سی سی آئی پر جانبداری کے الزامات پر سخت ردعمل دیا ہے۔ کچھ روز قبل نجی ٹی وی چینل کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ: شاداب خان فٹ، قومی ٹیم آج شام ایڈن گارڈنز میں ٹریننگ کا آغاز کریگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے آخری گروپ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج شام کولکتہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ قومی آل راؤنڈر شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے جب کہ فاسٹ بولر حارث رؤف نےبھی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ ریت کی دیوار، 128 رنز پر 9 کھلاڑی آؤٹ

ورلڈ کپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہورہی ہے اور محض 128 رنز پر 9 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے مزید پڑھیں

چاہتا ہوں پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرے: سارو گنگولی

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سیمی فائنل میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سارو گنگولی نے کہا کہ میں چاہتا مزید پڑھیں

امیدیں بڑھ گئیں، اب پاکستان ورلڈکپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف فتح ناصرف اسے سیمی فائنل میں لے گئی بلکہ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے لیے بھی راہ ہموار کردی۔ اب تک بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے سیمی فائنل کے مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ: ڈھائی سال نمبر 1 پر رہنے والے بابراعظم اپنی پوزیشن کھو بیٹھے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی کپتان بابر اعظم سے نمبر ون پوزیشن چھن گئی۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں