چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی جانب سے پاکستان کی تجویز نہ مانے جانے کا امکان

چیمپئنز ٹرافی پر بھارت کی جانب سے پاکستان کی تجویز نہ مانے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کی پیشکش ماننے پر ہچکچاہٹ کا شکار ہے، پاکستان نے آئی مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

زمبابوے نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلاوایو میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے مزید پڑھیں

جنوبی افریقی بولرز کی تباہ کن بولنگ، سری لنکا ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کم ترین اسکور پر آؤٹ

جنوبی افریقا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکن بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، سری لنکن ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہوگئی۔ ڈربن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے پی سی بی کو کتنی رقم ملے گی؟

لاہور: پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق آج آئی سی سی کا اہم اجلاس ہوگا جس میں اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی مزید پڑھیں

انگلش بورڈ کی کھلاڑیوں پر نئی پابندی، پی ایس ایل متاثر ہوگی لیکن آئی پی ایل کھیلنے کیلئے چھوٹ

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے کھلاڑیوں کو انگلش ڈومیسٹک سیزن کے دوران کسی فرنچائز لیگ میں کھیلنے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹرز پی ایس ایل، ایم سی ایل، ایل پی ایل مزید پڑھیں

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ پاکستان ٹیم میں نوجوان کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑی اورنج کیپس پہن کر میچ کیوں کھیل رہے ہیں؟

بولاوائیو : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں دونوں ٹیمیں اورنج کیپ پہنے میدان میں کھیلنے کے لیے آئیں۔ زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے اس وقت زمبابوے کے شہر بولاوائیو میں جاری ہے مزید پڑھیں

پی سی بی کے سی او او ⁩سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ڈائریکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی مزید پڑھیں

پی سی بی کا ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان ، فاطمہ اور منیبہ علی کی ترقی

پاکستان ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا جس کے تحت کپتان فاطمہ ثنا اور منیبہ علی کی اے کیٹگری میں ترقی کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے کارکردگی کے سالانہ جائزے کے بعد مزید پڑھیں