‘میں کیوں کوہلی کو مبارکباد دوں؟’ صحافی کے سوال پر سری لنکن کپتان کا جواب وائرل

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشل مینڈس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہوں نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو کیرئیر کی 49 ویں سنچری پر مبارکباد دینے سے انکار کردیا۔ اتوار مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈکپ سے باہر

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے مطابق ہاردیک پانڈیا ٹخنے کی انجری سی چھٹکارا نہیں مزید پڑھیں

‘شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کے دوران عبدالرزاق نے کہا کہ پاکستان کو مزید پڑھیں

بابر نے شادی کیلئے ڈیزائنر سبیاساچی کی 7 لاکھ کی شیروانی خرید لی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق بھارتی میڈیا مختلف پراپیگنڈے کررہا ہے جب کہ اب حال ہی میں ایک اور ایسی ہی خبر سامنے آئی ہے۔ کچھ روز قبل بھارتی مزید پڑھیں

نسیم شاہ نے بنگلادیش کے خلاف جیت میں کیسے اہم کردار ادا کیا؟ وسیم جونیئر نے بتادیا

قومی فاسٹ بولر محمد وسیم جونئیر نے ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی کمی کے احساس کے ساتھ یہ بھی بتادیا کہ نسیم شاہ نے ٹیم سے باہر رہتے ہوئے بھی کس طرح بنگلادیش کے خلاف ٹیم کی جیت میں مزید پڑھیں

ورلڈکپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل کیوی ٹیم مشکلات کا شکار، کئی کھلاڑی انجریز کا شکار

ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کیوی ٹیم کے کئی کھلاڑی انجری کا شکار ہیں اور اس فہرست میں اب میٹ ہنری کا بھی اضافہ ہو مزید پڑھیں

سیمی فائنل سے قبل آسٹریلیا کو دھچکا، اہم کھلاڑی وطن واپس روانہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش وطن واپس روانہ ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے مچل مارش کی وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مچل بھارت سے پرتھ کے لیے روانہ مزید پڑھیں