پاک بھارت ٹاکرا: ڈینگی میں مبتلا شبمن گل بھی احمد آباد پہنچ گئے

ڈینگی میں مبتلا بھارتی بیٹر شبمن گل پاک بھارت ٹاکرے سے قبل احمد آباد پہنچ گئے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا 14 اکتوبر ہفتے کے روز ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل ہفتے کو ہونے مزید پڑھیں

دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان، قیادت ندا ڈار کرینگی

بنگلا دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا، دورے میں چھ میچز کھیلے جائیں گے۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس ماہ بنگلا دیش مزید پڑھیں

شبمن گل کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کرایا، اب طبیعت بہتر ہے: بھارتی کوچ

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران ڈینگی کا شکار ہونے والے بھارتی اوپننگ بیٹر شبمن گل کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔ چند روز قبل شبمن گل کو احتیاطی طوپر چند گھنٹوں کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا مزید پڑھیں

سری لنکا سے جیت: بابر کا ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلئے سوشل میڈیا پر بیان

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر دبنگ بیان جاری کیا۔ گزشتہ روز حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کیخلاف کھیلے گی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) مینز کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ آج سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں ایک بار پھر ٹیم پاکستان ایکشن میں ہوگی اور اس بار مزید پڑھیں

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ستمبر کے مہینے کے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں جب کہ بھارت کے مزید پڑھیں

ورلڈکپ : بنگلا دیش کیخلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں بنگلادیش کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت کے دھرم شالا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

شائقین ہی نہیں قومی ٹیم بھی ورلڈکپ میں شاہین سے کچھ خاص دیکھنے کی منتظر

پاکستان ٹیم کےکپتان بابر اعظم سمیت ٹیم کے کھلاڑیوں نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے کچھ خاص دیکھنے کی امید ظاہر کردی ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کو دیے گئے انٹرویو میں جہاں کپتان بابر مزید پڑھیں

بھارت میں پچ تیار کرنیوالوں کو 20 توپوں کی سلامی دینی چاہیے: محمد عامر بھی برہم

فاسٹ بولر محمد عامر بھی بھارت کے چنئی اسٹیڈیم کی بنائی گئی پچ پر برہمی کااظہار کیے بغیر نہیں رہ سکے۔ محمد عامر ،عبد الرزاق اور عماد وسیم کے ہمراہ جیو نیوز کے کرکٹ اسپیشل پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں مزید پڑھیں