ایشین گیمز کرکٹ : بنگلا دیش نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایشین گیمز کرکٹ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو6 وکٹوں سے ہراکر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں پاکستان مزید پڑھیں

ورلڈکپ: بنگلادیش کیخلاف افغانستان کی پہلی وکٹ 47 رنز پر گرگئی

بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں افغانستان کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور افغان ٹیم کو 47 رنز پر پہلا نقصان اٹھانا پڑا۔ افغانستان کے اوپنر ابراہیم زدران 22 رنز بناکر کپتان مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026: پاکستان کو 12 سال بعد میزبانی مل گئی

پاکستان 12 سال بعد ورلڈکپ کوالیفائر کی میزبانی کرے گا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر 2026 کیلئے ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے اسلام آباد میں میچ کا گرین سگنل دے دیا۔ پاکستان کمبوڈیا میچ کا میزبان جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ہوگا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

کور ڈرائیو کے ماہر بابر کو کس کی کور ڈرائیو پسند ہے؟ آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

کور ڈرائیو کے ماہر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کس کی کور ڈرائیو پسند ہے؟ اس حوالے سے آئی سی سی نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کے کور ڈرائیو کی مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم میں نظم و ضبط کی وجہ اسلام ہے: سابق مینٹور میتھیو ہیڈن

آسٹریلیا کے سابق اوپننگ بلے باز میتھیو ہیڈن کا کہنا ہےکہ اسلام نے موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میدان اور اس سے باہر نظم و ضبط سے رہنے میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔ سابق پاکستانی مینٹور نے ان مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولرز کون ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہونے جا رہا ہے جو 19 نومبر تک بھرپور رعنائیوں کے ساتھ جاری رہے گا۔ اس سال بھارت میں ہونے والا میگا ایونٹ ورلڈکپ کا 13 مزید پڑھیں

شاہین اور شاداب نے وارم اپ میچ میں بولنگ کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف نائب کپتان شاداب خان اور شاہین شاہ سے بولنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ٹیم ذرائع کے مطابق ورلڈکپ وارم اپ میچ کیلئے ٹیم مینجمنٹ نے مزید پڑھیں