پاک بھارت میچ سے قبل پروقار تقریب ٹی وی پر نہیں دکھائی جائیگی

پاکستان اور بھارت کے میچ سےقبل منعقد ہونے والی تقریب نشر نہیں کی جائے گی۔ پاک بھارت ٹاکرا پاکستانی وقت کے مطابق 1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا جس سے قبل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم ہوٹل سے احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم پہنچ گئی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے ہوگا مزید پڑھیں

بھارتی اسپن اٹیک کا سامنا کرنے کیلئے رضوان کی نئی تکنیک، بھارتی میڈیا پر چرچے

آئی سی سی ورلڈکپ میں 14 اکتوبر کے روز ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کیلئے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نئی تکنیک اپنالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد رضوان نے نیٹ میں1گھنٹے تک کلدیپ یادیو کی طرح لیفٹ آرم مزید پڑھیں

ورلڈکپ : نیوزی لینڈکیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری ، پہلی گیند پر وکٹ گرگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف بنگلادیش کی پہلی وکٹ پہلی ہی گیند پر گرگئی۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ مزید پڑھیں

رضوان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹ پر وکرانت گپتا کی ناپسندیدگی، آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی حالیہ ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق رضوان کی ٹوئٹ ان کے دائرہ اختیار سے مزید پڑھیں

پاک بھارت ٹاکرا: ڈینگی میں مبتلا شبمن گل بھی احمد آباد پہنچ گئے

ڈینگی میں مبتلا بھارتی بیٹر شبمن گل پاک بھارت ٹاکرے سے قبل احمد آباد پہنچ گئے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا 14 اکتوبر ہفتے کے روز ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبمن گل ہفتے کو ہونے مزید پڑھیں

دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان، قیادت ندا ڈار کرینگی

بنگلا دیش کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا، دورے میں چھ میچز کھیلے جائیں گے۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے جو اس ماہ بنگلا دیش مزید پڑھیں

شبمن گل کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کرایا، اب طبیعت بہتر ہے: بھارتی کوچ

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران ڈینگی کا شکار ہونے والے بھارتی اوپننگ بیٹر شبمن گل کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے۔ چند روز قبل شبمن گل کو احتیاطی طوپر چند گھنٹوں کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا مزید پڑھیں