پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بغیر این او سی لیے امریکا میں ہونے والی لیگز میں شامل کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی نے امریکا میں کھیلنے والے بعض پاکستانی کرکٹرز سے مزید پڑھیں
لیونل میسی نے بدترین ریکارڈ رکھنے والی امریکی کلب انٹرمیامی کی قسمت بدل دی اور اسے لیگز کپ کے فائنل میں پہنچادیا۔ لیگزکپ میں گزشتہ روز انٹر میامی اور فلاڈیلفیا کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں انٹرمیامی نےفلاڈیلفیا کو مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں ہوگا۔ برمنگھم میں جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے فاسٹ بولر نے کہا کہ ورلڈکپ کے ہر میچ مزید پڑھیں
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ مزید تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں، اس معاملے پر بات چیت کا عمل جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں سے مختلف شقوں پر بات چیت جاری ہے، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے علاوہ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی نومبر میں شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے والد اعظم صدیقی کا بیان بھی سامنے آگیا۔ گزشتہ روز بابراعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی تھی کہ قومی ٹیم مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی جنہیں دنیا بوم بوم آفریدی کے نام سے جانتی ہے، انہوں نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ ان کا یہ نام کیسے پڑا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں
قومی کرکٹر نسیم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کوئی انجری نہیں ہوئی وہ مکمل طورپر فٹ ہیں۔ گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستانی پیسر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
سری لنکا کے آل راؤنڈر وانندو ہسارنگا نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وانندو ہسارنگا نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے فیصلے سے آگاہ کیا مزید پڑھیں
لاہور : گولفر باپ کی گولفر بیٹے کے ساتھ محبت نے تاریخ رقم کر دی۔ حمزہ امین نے چند روز قبل آسٹرین اوپن گولف چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا لیکن کیا آپ جانتے ہیں چیمپئین شپ کے مزید پڑھیں