کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے، کس بھارتی کرکٹر نے ویرات کو پچھاڑا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی بھارت کے فٹ ترین کرکٹر نہ رہے، ان کی اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑی نے انہیں پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فٹنس ٹیسٹ میں شبمن گل کوہلی سے آگ مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا محتاط آغاز، 10 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 48 رنز بنالیے

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے جس میں افغانستانی اوپنرز نے ٹیم کو محتاط آغاز فراہم کیا ہے۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج ہمبن ٹوٹا میں کھیلا مزید پڑھیں

ایشیاکپ: پاکستان پر بھارتی ٹیم میچ کے دوران کب بھاری پڑسکتی ہے؟ راشد لطیف کا تبصرہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہےکہ بھارتی ٹیم مڈل اوورز میں مضبوط ٹیم ہے لہٰذا پاکستان ٹیم کو اس دوران اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ حال ہی میں ڈیجیٹل میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف پہلے ون ڈے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی

لاہور: افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم نے پہلےمیچ میں فل اسٹرنتھ کےساتھ میدان میں جانےکا فیصلہ کیا ہے، سیریزکے دوران روٹیشن پالیسی اپنانے کا مزید پڑھیں

آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف

سڈنی: آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ نے اپنی بائیں کلائی کی انجری کے بارے میں انکشاف کیا کہ مجھے کلائی کی انجری ایشیز سیریز کے لارڈز ٹیسٹ میں ہوئی۔ اسٹیو اسمتھ نے اپنی انجری کے بارے میں مزید بتایا کہ انجری مزید پڑھیں

افغانستان کے نجیب اللہ زدران پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے

افغانستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر نجیب اللہ زدران پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (جو پہلے ٹوئٹر تھا) پر بتایا کہ نجیب زدران گھٹنے کی مزید پڑھیں