’ کوالٹی ٹیموں کا سامنا ہے‘، بھارتی کپتان کو ایشیا کپ چیلنج لگنے لگا

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیا کپ کو چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایونٹ میں کوالٹی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان روہت شرما نے کہا کہ ہم جیتنا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

سہواگ کی ورلڈکپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق پیشگوئی، وجوہات بھی بتا دیں

سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے ورلڈکپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے اپنی ممکنہ چار ٹیموں کے نام بتا دیے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران وریندر سہواگ نے ورلڈکپ سیمی فائنل کیلئے بھارت کے علاوہ تین دیگر مزید پڑھیں

پاک بھارت میچ میں اصل جیت کھیل کی ہوتی ہے: ہیڈ کوچ قومی ہاکی ٹیم

ایشین ہاکی چیمپئن شپ میں پاک بھارت روایتی ٹاکرے سے قبل پاکستانی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد ثقلین کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کا پریشر ہوتا ہے،اس دباؤ کو کھیل پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہیے۔ مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے راج کمل پاکستان ٹیم کے فزیو بھی بن گئے

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے راج کمل نے پاکستان ٹیم کا فزیو بن کر دوستی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ پاکستان ہاکی ٹیم ان دنوں بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے چنئی میں موجود ہے جہاں مزید پڑھیں

ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

ایشیا کپ اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا، فہیم اشرف، طیب طاہر اور سعود شکیل کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی کوچنگ اسٹاف رواں ہفتے لاہور پہنچے گا

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کا غیر ملکی کوچنگ اسٹاف رواں ہفتے لاہور پہنچے گا، غیر ملکی کوچنگ اسٹاف دورہ سری لنکا کے اختتام پر چھٹیوں پر چلا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ اور بیٹنگ کوچ مزید پڑھیں