ایشیا کپ میزبانی، پاکستان اصولوں کی لڑائی ہارنے لگا، ٹورنامنٹ ملتوی ہوجائے گا؟

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ایشیا کپ میزبانی پر اپنی اصولی لڑائی ہار رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا تو پاکستان ایشیا کپ مزید پڑھیں

پہلوانوں نے بھارتی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا

احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے بھارتی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ بھارت کے ایلیٹ ریسلرز نے فیڈریشن کے چیف برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے جس کے بعد ریسلرز دہلی میں کئی مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل یعنی 7 جون سے اوول میں شروع ہو نے جارہا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت کی مزید پڑھیں

ورلڈکپ اور ایشیا کپ: پاکستان کو تنہا کرنیکی چالیں خود بھارت کیلئے پریشان کن

کوئی مانے یا نہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت مؤقف کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ دباؤ میں ہے کہ اگر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جاتا تو ٹورنامنٹ کا مزہ کرکرا ہوسکتا ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں مزید پڑھیں

بھارتی ہٹ دھرمی: پی سی بی کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی جانے لگی

ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی نکلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پانچویں بار آئی پی ایل کا ٹائٹل جیتنے کے بعد دھونی نے مداحوں کیلئے بڑے ‘تحفے’ کا اعلان کردیا

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پانچ مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے والی چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے آئی پی ایل کی ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کیا ہے۔ پیر کو کھیلے گئے فائنل مزید پڑھیں