قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔ ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہےکہ ان کی کوشش ہوگی مزید پڑھیں
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنے والے بولر آکاش مدھوال نے بدھ کے روز لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم کے خلاف چونکا دینے والی پرفارمنس دی جس کے بعد ہر جانب ان ہی کے مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے پرپیشرفت تاحال نہ ہو سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورسری لنکا بورڈز کےدرمیان چندہفتےقبل بات چیت شروع ہوئی تھی، دونوں بورڈزکےدرمیان سیریز میں ون ڈے مزید پڑھیں
ہنگوپولیس کی کامیاب کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا مبینہ سہولت کار سعداللہ خان گرفتار کر لیا گیا، اس کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔ ہنگو پولیس نے مبینہ دہشت گرد اور ٹی مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے ان کپتانوں میں ہوتا ہے جو گراؤنڈ میں اپنے اعصاب اور جذبات پر قابو رکھنے کے لیے مشہور ہیں۔ ٹیم پر چاہے جتنا بھی برا مزید پڑھیں
لاہور کی جدید آبادی میں واقع کروڑوں روپے سے تیار کیا جانے والا جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم تباہی کا شکار ہو رہا ہے ۔ جوہر ٹاؤن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں کی بجلی کی بندش اورٹوٹ پھوٹ کا معاملہ اب شدت مزید پڑھیں
ایشیا کپ 2023 میں بھارت نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی )مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا جس میں بھارت نے مزید پڑھیں
انٹرنیشنل پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے بھارتی کرکٹر شبمن گل اور ان کی بہن شاہنیل گل کے لیے سوشل میڈیا پر نامناسب زبان کا استعمال اور انہیں بدسلوکی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور : مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ ورلڈکپ سے دستبردار ہوں ورلڈکپ میں ضرور شرکت کرنی چاہیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ بھارت مزید پڑھیں