رونالڈو سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے فٹبالربن گئے

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا اور وہ سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالربن گئے۔ پرتگال کےاسٹار فٹبالر نے یورو کوالیفائر میں “Liechtenstein” کے خلاف کیرئیر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے مزید پڑھیں

بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 2 گول سے شکست دیکر لگاتار تیسرا ایل کلاسکو جیت لیا

ہسپانوی لیگ لالیگا میں بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ریال میڈرڈ کی 9 ویں منٹ میں برتری کے بعد بارسلونا نے شاندار کم بیک کیا۔ بارسلونا کی جانب سے سرجی مزید پڑھیں

پاک افغان سیریز: شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کریں گے جب کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی کپتانی کی خبریں: شاہین آفریدی کی ذو معنی ٹوئٹ وائرل

ان دنوں پاکستانی کرکٹ کے شائقین کی نظریں قومی ٹیم کے کپتان پر ہیں کیونکہ افغانستان سے سیریز میں بابر اعظم کے بجائے کسی اور کو کپتانی ملے گی۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان سے سیریز مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ میں کپتان آفریدی اور گوتم گمبھیر کی ہاتھ ملاتے ہوئے تصویر پر میمز کی بھرمار

قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم ایشیا لائنز نے گوتم گمبھیر کی ٹیم انڈیا مہاراجہ کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ 10 مارچ کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

میلبرن کرکٹ گراؤنڈکا ریکارڈ ہزاروں تماشائیوں کے فرق سے ٹوٹنے کے قریب

بھارت کے شہر احمد آباد میں زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے 1 دن میں ٹیسٹ میچ دیکھنے کا امکان ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں 2013-14 کی ایشیز سیریز کے دوران 91 ہزار 112 تماشائیوں کے ایک دن میں ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، جوکووچ ایک اور ٹورنامنٹ سے دستبردار

لاس اینجلس: سربیا کے ٹینس اسٹار اور رینکنگ میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کورونا ویکسینیشن سے استثنیٰ کی درخواست مسترد ہونے پر امریکا میں ہونے والے انڈین ویلز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں مزید پڑھیں