24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ کا خود کو آسٹریلیا میں زہر دیے جانیکا دعویٰ

24 مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن نواک جوکووچ نے ملیبرن کے ہوٹل میں 2022 میں زہر دینےکا دعوی کر دیا۔ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے ایک انٹرویو میں ہوٹل میں قیام کے دوران زہر دیے جانے کا دعوی کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سارک اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف اور نسیم اختر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں پلیئرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ سری لنکا میں ہونے والی سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے کیوئسٹ محمد آصف اور نسیم اختر گروپ میچز میں ناقابل شکست رہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شان مسعود نے 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستانی کپتان شان مسعود نے شاندار اننگز کی بدولت 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ پیر کو جنوبی افریقا نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹ سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر شدید غصے میں ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن ٹیسٹ مزید پڑھیں

اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش: پاکستانی کھلاڑیوں نے 4 مختلف کیٹیگریز میں ٹائٹلز جیت لیے

اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 مختلف کیٹیگریز میں ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔ 3 دیگر ایج کیٹیگریز میں پاکستانی پلیئرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ایڈنبرا میں ہونے والے ایونٹ مزید پڑھیں