کامران اکمل نے 2012 میں ایشانت شرما سے ہونے والی تلخ کلامی کی کہانی بتا دی

سابق قومی کرکٹر کامران اکمل نے پرانی یادداشتوں کے اوراق پلٹتے ہوئے 2012 میں پاک بھارت میچ کے دوران ایشانت شرما سے ہونے والی تلخ کلامی کے پیچھے کی ساری کہانی سنا دی۔ پاکستانی یوٹیوبر سے بات کرتے ہوئے کامران مزید پڑھیں

ہیلز کی پی ایس ایل کو ترجیح، بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

انگلینڈکے جارحانہ بیٹر ایلیکس ہیلز بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ ایلیکس ہیلز انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ (آئی ایل ٹی ٹوئنٹی) اور پی ایس ایل معاہدوں کےباعث دستبردار ہوئے۔ ہیلز نے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ دورہ بنگلا مزید پڑھیں

پی ایس ایل: قذافی اسٹیڈیم میں کچرا پھینکنے والوں پر کتنا جرمانہ ہوگا؟

ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں سیزن کے میچز لاہور میں دیکھنے والوں نے اگر اسٹیڈیم میں کچرا پھینکا تو انہیں جرمانہ دینا پڑے گا۔ سی ای او لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم مزید پڑھیں

ویڈیو: پشاور زلمی کے آسٹریلوی کرکٹر پیٹر ہیٹزوگلو نے پشتو سیکھ لی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8 کی ٹیم پشاور زلمی کےکھلاڑی پیٹر ہیٹزوگلو نے اردو اور مقامی زبان بھی سیکھ لیں۔ پشاور زلمی کے یوٹیوب چینل پر پیٹر ہیٹزوگلو کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے مزید پڑھیں

کوہلی کی پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی، ایک نیا بنگلہ خرید لیا، قیمت کیا ہے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے پراپرٹی کے بزنس میں دلچسپی لینا شروع کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی نے ممبئی کے قریب ایک نئی آبادی میں 6 کروڑ بھارتی روپے کا بنگلہ خریدا ہے مزید پڑھیں

بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ: کمنز کی جگہ اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی جگہ اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز فیملی میی بیماری کے باعث دوسرے ٹیسٹ میچ کے بعد وطن مزید پڑھیں

افغانستان کے راشد خان لاہور قلندرز کی ٹیم کو کب جوائن کریں گے؟

افغانستان کے آل راؤنڈر راشد خان پیر 20 فروری کو لاہور قلندرز اسکواڈ جوائن کریں گے۔ راشد خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ کے لیے قلندرز کو دستیاب ہوں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کا میچ منگل مزید پڑھیں