آسٹریلیا کے جارحانہ بیٹر ڈیوڈ وارنر نے 100 ٹیسٹ میچز کھیلنے والے 14 ویں آسٹریلوی کرکٹر بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوبی افریقا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کیرئیر کا 100واں ٹیسٹ کھیلا، انہوں نے میلبرن مزید پڑھیں
4 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپس آنے والے فاسٹ بولر میر حمزہ کا کہنا ہےکہ وہ کپتان بابر اعظم کی کپتانی میں پہلے بھی کھیل چکے ہیں ، بابر ٹیم کو لے کر چلتا ہے۔ سوشل میڈیا پر فاسٹ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں۔ قومی کپتان نے یہ اعزاز کراچی ٹیسٹ میں اپنا مزید پڑھیں
قومی کرکٹرحارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود کے حق مہر میں 50 تولے سونا لکھا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر نعمان عاطف فوٹوگرافی اسٹوڈیو کی جانب سے حارث رؤف اور مزنا مسعود کے نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے مزید پڑھیں
قطر میں ہوئے فیفا ورلڈکپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ کھلاڑی مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز کے ملتان ٹیسٹ کی منتقلی پر دونوں بورڈز نے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ملتان ٹیسٹ کی منتقلی اور ایک ہی وینیو پر دو ٹیسٹ کرائے جانے پر مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کے نکاح کی تقریب ہفتہ 24 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔ حارث رؤف کا کہنا مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے جارحانہ بلے باز ڈیوڈ وارنر کے ریٹائر ہونے سے متعلق ان کے منیجر کا بیان آیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر کے منیجر جیمز ارسکائین کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر کے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ،آسٹریلوی مزید پڑھیں
انگلینڈ نے پاکستان کو 70 سال میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار پاکستان کو مسلسل چار ٹیسٹ میچز میں شکست ہوئی،انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ سے مزید پڑھیں
آخری بار میگا ایونٹ کھیلنے والے ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈکپ 2022 کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کر تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا۔ مزید پڑھیں