یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے دفاعی چیمپئن فرانس کو شکست دے کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کرتے ہوئے تیسری بار ورلڈکپ جیت لیا، 2006 سے مسلسل 4 یورپی ٹیموں(اٹلی، اسپین، جرمنی اور مزید پڑھیں

Shane warne

شین وارن کو خراج عقیدت، آسٹریلوی اور افریقی ٹیمیں دوسرے ٹیسٹ سے قبل فلاپی ہیٹ پہنیں گی

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین وارن کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق شین وارن کو خراج عقیدت باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز پیش کیا جائے گا جس کے لیےکرکٹ فینز مزید پڑھیں

ویڈیو: کرکٹ کو الوداع، گراؤنڈ سے واپسی پر قومی اور انگلش کھلاڑیوں کا اظہر کو خراج تحسین

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز سابق کپتان اظہر علی نے اپنے کیرئیر کی آخری اننگز کھیلی۔ اظہرعلی اپنےآخری ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 4 گیندیں کھیل کر صفر پر آوٹ مزید پڑھیں

‘آپ کے بغیر چیمپئنز ٹرافی کبھی نہیں جیتتے’، بابر اور شاداب کا اظہر کو خراجِ تحسین

قومی کرکٹر اظہر علی کے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹوئٹس کے ذریعے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ کپتان بابر اعظم نے اپنی اور اظہر علی کی بغل گیر ہوتے ایک مزید پڑھیں

فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس، فیفا ورلڈکپ مراکش کےنام رہےگا: امریکی اخبار کا تبصرہ

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے فیفا ورلڈکپ کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس، فٹبال ورلڈکپ 2022 مراکش کے نام رہےگا۔ نیو یارک ٹائمز نے لکھا کہ فرانس کے خلاف سیمی فائنل مزید پڑھیں

بھارتی ٹی وی چینل کی ہٹ دھرمی، پاکستانی کرکٹر کا معاوضہ ہڑپ کرگیا

بھارتی ٹی وی چینل نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید کا معاوضہ ہڑپ کر لیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر یاسر حمید نے سوشل میڈیا پر بھارتی چینل کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے دوران بھارتی ٹی مزید پڑھیں

جادوئی بولنگ سے انگلش بیٹنگ لائن کو تباہ کرنیوالے ابرار کا تعلق کس شہر سے ہے؟

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو اپنی جادوئی بولنگ سے تباہ کرنے والے مسٹری بولر کراچی کے ایک متوسط علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابرار احمد کا تعلق کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ کے متوسط گھرانے سے ہے، مزید پڑھیں