رمیز راجا نے جیسے بتایا اتنے برے حالات بھی نہیں تھے: سابق چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کا کہنا ہے کہ رمیز راجا نے جیسے بتایا اتنے برے حالات بھی نہیں تھے۔ سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود نے کہا کہ ہر بار نئی حکومت آنےکے بعد نیا مزید پڑھیں

ویڈیو: لبوشین نے بیٹنگ کے دوران لائٹر گراؤنڈ میں منگوا کر سب کو حیران کر دیا

آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کی جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران گراؤنڈ میں سگریٹ جلانے کے لیے استعمال ہونے والے لائٹر سے ہیلمٹ کو ریپیئر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سڈنی میں کھیلے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن اور اسٹرائیک ریٹ کے بیان پر وضاحت کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کے انتخاب کیلئے اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے دیے گئے بیان پر وضاحت دے دی۔ حال ہی میں نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں

شان مسعود کا ولیمہ کب اور کہاں ہوگا؟ کارڈ سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سُپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود 21 جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ 33 سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ سیریز کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی کرکٹر ایڈم ملنے نومبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ کا شکار ہوگئے تھے مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ 100 رنز مکمل، اوپنرز کی نصف سنچریز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف بغیر کسی نقصان کے 100 رنز مکمل کرلیے۔ کیوی اوپنرز ٹام لاتھم اور ڈیوون کونوے نے ٹیم کو شاندار مزید پڑھیں

مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد رونالڈو نے نئے کلب سے معاہدہ کرلیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے راہیں جدا کرلی تھیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہنے کے بعد اب کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی فٹبال کلب النصر سے ڈھائی مزید پڑھیں