’کہیں یہ رضوان اور بابر کا نمبر نیچے نہ کردے‘، سہواگ بھی حارث کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی بیٹر محمد حارث کی جارحانہ اننگز پر بھارت کے سابق کرکٹر وریندر سہواگ بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہواگ نے کہا کہ ’جس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ آئی سی سی کے لیے جاری کردہ اپنے کالم میں رکی پونٹنگ نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

صبح اٹھنے کے بعد بھی حیران ہوں کہ زمبابوے نے پاکستان کیخلاف رنز کا دفاع کرلیا : ڈیرن سیمی

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف زمبابوے کی جیت کے ایک روز بعد بھی حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے ٹوئٹ کی کہ’ مزید پڑھیں

آسٹریلیا انگلینڈ میچ میں میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان

آسٹریلین وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کو کورونا ہونے کے بعد انگلینڈ کے خلاف اہم میچ میں آل راؤ نڈر گلین میکسویل کے وکٹ کیپنگ کرنے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے وکٹ کیپر میتھیو ویڈ کووڈ 19 کا شکار ہیں جس مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار اشنا سہیل انگلینڈ میں ٹریننگ کیوں حاصل کر رہی ہیں؟

پاکستان کی ٹینس اسٹار اشنا سہیل نے لندن میں اپنے پہلے ٹورنامنٹ کے فائنل میں برطانیہ کے ہاتھوں شکست پر انگلینڈ میں ٹریننگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اشنا سہیل نے جی نیوز کو بتایا کہ انہوں نے مستقبل کے ایونٹس مزید پڑھیں

ایک گیند ملے یا 10، کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے کھیلیں اور میچ جتوائیں: افتخار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ایک گیند ہو یا 10 گینیدیں، ہر کھلاڑی کی کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے کھیلیں اور میچ جتوائیں۔ پرتھ کے آپٹس کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹرز ’ٹھنڈی کافی اور ٹھنڈے سینڈوچز‘ سے مہمان نوازی پر ناخوش

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بھارتی کرکٹرز پریکٹس سیشن کے موقع پر ملنے والے کھانے سے ناخوش نظر آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم کا کہنا ہےکہ پریکٹس سیشن کے بعد جو کھانا ٹیم کو دیا گیا اس کی کوالٹی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئرلینڈ کی انگلینڈ کیخلاف پرُاعتماد بیٹنگ جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج سُپر 12 مرحلے میں آئرلینڈ کی انگلینڈ کے خلاف پُر اعتماد بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا کے ان فٹ ہونے کی خبروں پر بولنگ کوچ کا بیان سامنے آگیا

بھارت کے بولنگ کوچ پارس مہمبرے نے آل راؤنڈر ہارک پانڈیا کے ان فٹ ہونے کی خبروں پر رد عمل کا اظہارکیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کے خلاف میچ کے بعد پانڈیا کو درد کی شکایات کی خبریں سامنے مزید پڑھیں