جادوئی بولنگ سے انگلش بیٹنگ لائن کو تباہ کرنیوالے ابرار کا تعلق کس شہر سے ہے؟

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو اپنی جادوئی بولنگ سے تباہ کرنے والے مسٹری بولر کراچی کے ایک متوسط علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ابرار احمد کا تعلق کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ کے متوسط گھرانے سے ہے، مزید پڑھیں

ملتان کی کنڈیشنز سلیکشن پر اثر انداز ہو سکتی ہے، انگلش ٹیم میں ردو بدل پر غور

پاکستان کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلش ٹیم نے کنڈیشنز کو مد نظر رکھتے ہوئے پلیئنگ الیون پر غور شروع کر دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم اولی پوپ کو ہی مزید پڑھیں

’16 برس پہلے ملتان ٹیسٹ میں خود میچ بچانیوالی اننگز کھیلی تھی، اب رہنمائی کر رہا ہوں’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے 16 برس پہلے ملتان میں ہونے والے ٹیسٹ کی یادیں تازہ کردیں۔ ملتان میں جی نیوز سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ 16 سال پہلے ملتان میں ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

حکومت پنجاب کی باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کیلئے 10 لاکھ روپے کی گرانٹ

حکومت پنجاب کی جانب سے باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا۔ ڈبلیو بی او ورلڈ یوتھ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور مسعود سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر کھیل پنجاب نے مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے ٹریننگ سیشن کا وقت تبدیل

ملتان ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے ٹریننگ سیشن کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کا ٹریننگ سیشن صبح 10 بجے شروع ہونا تھا تاہم موسم کی خرابی اور دھند کی وجہ مزید پڑھیں

گندی لانڈری کیلئے واشنگ مشین بننے کو تیار نہیں’، وارنر نے کپتانی کی پابندی کیخلاف اپیل واپس لے لی

آسٹریلیا کے کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نا بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی۔ ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ انہوں نے آسٹریلوی کرکٹ میں تاحیات کپتان مزید پڑھیں