قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل سری لنکن بولر کو فاسٹ بولنگ کے گُر سکھائے۔ وسیم اکرم نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا کو مزید پڑھیں
پاکستان کے چاچا کرکٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کو بیٹے کی جلد از جلد شادی کا مشورہ دیا ہے۔ چاچا کرکٹ کی دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی مزید پڑھیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
افغانستان کے کپتان محمد نبی بھی پاکستان سے شکست کے بعد فاسٹ بولر نسیم شاہ کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔ ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے بعد کی گئی گفتگو میں افغانستان مزید پڑھیں
سینئر اسپورٹس جرنلسٹ عبدالماجد بھٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے خلاف ہونے والے میچ میں پیش آئے واقعے پر آصف علی پر ایک یا دو میچز کی پابندی لگ سکتی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ایشیا کپ میں پاکستان کے سنسنی خیز مقابلوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لگتا ہے کہ ہم لوگوں کے ساتھ ظلم کررہے ہیں۔ افغانستان کو شکست سے دوچار کرنے مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی پاکستانی ٹیم کے معترف ہیں۔ پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے بتایا کہ ہم میچ کے مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کی گئی ٹوئٹ وائرل ہو گئی۔ ٹوئٹر پر اپنی تصویر کے ہمراہ مقابلے کی مختلف تصاویر شیئر کرتے مزید پڑھیں
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے گھر پر بھی جشن کا سماں ہے۔ محمد رضوان کے اہلخانہ بھی پاکستان کی جیت پر خوش ہیں، مزید پڑھیں
پاکستانی کامیڈین اور اداکار ارسلان نصیر نے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں ہونے والے پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستانی آل راؤنڈر محمد نواز جو عموماً بیٹنگ کے لیے چھٹے یا ساتویں نمبر پر مزید پڑھیں