قومی ہیرو ارشد ندیم لاہور پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

قومی ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر لاہور پہنچ گئے جہاں ائیرپورٹ پہنچنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت ترکش ائیر لائن کے ذریعے مزید پڑھیں

فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی جس کے باعث بھارت اکتوبر میں ہونے والے انڈر 17 ورلڈکپ کی میزبانی سےمحروم ہو گیا۔ فیفا کے مطابق فٹبال معاملات میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے بھارت کومعطل کیاگیا ہے مزید پڑھیں

میسی 17 سال میں پہلی بار ‘بیلن ڈی اور’ ایوارڈ کیلئے نامزد نہ ہوسکے

دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور 2022’ کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔ فرانسیسی فٹبال حکام نے جمعہ 12 اگست کو سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی باکسرمہرین بلوچ کو سری لنکن حریف سے شکست

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسرمہرین بلوچ سری لنکن باکسر سے شکست کھاگئیں۔ جی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مہرین بلوچ نے کہاکہ ہارنے کا افسوس ضرور مگر یہ خوشی ہے کہ تین راؤنڈز مقابلہ کیا جس میں سیکھنے کو مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز: آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلیا نے میڈلز کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ آسٹریلیا نے 52 تمغے جیت لیے، آسٹریلوی ایتھلیٹس نے 22 گولڈ، 13 سلور اور 17 برانز میڈلز جیتے۔ کامن ویلتھ گیمز میں انگلینڈ 34 میڈلز مزید پڑھیں